Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے دوران ایک چھوٹی بچی کیمرے کو دیکھتے ہی بار بار اپنا دوپٹہ ٹھیک کر رہی ہے۔
اسی کو کہتے ہیں ماں کی اچھی تربیت ♥️
اقرار الحسن بیچارے کے پاس کہنے کے لئے اپنی کوئی عقل والی بات یا بیانیہ تو ہے نہیں، نہ اپنی پارٹی والے مذاق کو یہ خود سنجیدگی سے لیتے ہیں
ہر وقت عمران خان کے خلاف فضول گوئی کرتے کرتے اب اس مقام تک آ چکے ہیں کہ عمران خان کی شہادت کی خواہش کا اظہار ہو رہا ہے۔
اس گھٹیا انسان کو کوئی بتاۓ کہ سیکیورٹی کا عملہ سخت سیکیورٹی کیلئے عمران خان کے سر کو پوری طرح سے ڈھانپ کر لاتے تھے۔ اس بندے کا واقعی نہ کوئی caliber ہے، نہ اس میں عقل نام کی کوئی چیز ہے۔
مجھے حیرت اور افسوس ہے کہ ہم اقرار کے "سر عام" والے stunts کو اچھی کاوش سمجھ کر ان کی حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ وہ سب بھی ڈرامہ ہی تھا۔
یمن میں ایران کے حق میں احتجاج یمن کوئی ایٹمی پاور نہیں ہے کوئی بڑی فوج نہیں ہے بس ایک چھوٹا سا اسلامی ملک ہے لیکن پھر بھی حق کے ساتھ کھڑا ہے بغیر کسی ڈر کے بغیر کسی خوف ک