ابھی اس حکومت کا قیام عمل میں نہیں آیا ۔ ابھی الیکشن نتائج مکمل نہیں ہوئے۔ لیکن عمران خان نے اس کٹھ پتلی حکومت اور اسکے آقاوں کو زبردست جھٹکا دے دیا ہے۔
جو لوگوں کے گھر توڑیں ، ہزاروں لوگوں کو گرفتار کریں، درجنوں لوگوں کو شہید کریں ، ان کے ساتھ کسی قسم کی ہمدردی قوم کے ساتھ غداری ہے۔
اگر چوروں کے ٹولے کے ہاتھ ملکی وسائل چڑھ گئے تو یہ اسے دونوں ہاتھوں سے لوٹیں گے۔ ملک پر قرضہ مزید بڑھ جائے گا۔ مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ ملک میں پسے ہوئے طبقے کی ٹوٹی ہوئی کمر مزید ٹوٹ جائے گی۔
اس وقت پاکستان کو بچانے کا وقت ہے۔ اس قوم کے ساتھ ایکسٹینشن کے لالچی افسر اور اقتدار کے بھوکے سیاستدان ظلم کررہے ہیں۔
اس نظام کو گرانے کے لیے عمران خان کو جو کرنا پڑا وہ کر جائے گا۔ کیونکہ اس نظام کو گرا کر ہی عوام کی خوشحالی کا دروازہ کھولا جا سکتا ہے۔
@soldierspeaks عمران خان اعصاب کی جنگ کا کھلاڑی ہے۔
یہ سارے حافظ، انجم، نصیر، نواز، شوباز، زرداری اور ہورا ٹبر بہت جلد دک و دماغ کے مرض میں مبتلا ہونگے۔
یہ سارے بدبخت بہت جلد بلڈ پریشر کے مریض بن جائے گے۔
چیف الیکشن کمشنر حیران کن طور پر ابھی تک عہدے سے چمٹے ہوئے ہیں۔ پاکستانی تاریخ کے بدترین دھاندلی زدہ الیکشن کروانے پر انھیں فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے
ایک خود ساختہ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے سوشل میڈیا ورکروں کو 87 کروڑ دئیے ہیں ان دلوں کی یہ نہیں پتا ہمارے ضمیر کی کوی قیمت نہیں ہم اپنے ضمیر کی آواز سن کر حق کیساتھ کھڑے ہیں تم ہمیں 87 ارب بھی دو تو لعنت بیجھ کر تمھارے منہ پر ماریں گے
زور و زبردستی اور خوف سے سوشل میڈیا کو کنٹرول نہیں کیا گیا تو اب ہر طرف مایوسی پیھلائی جا رہی ہیں۔
کیا آپ موجودہ حالات سے مایوس ہوکر عمران خان کا سپورٹ چھوڑ دے گے یا آپ کا حوصلہ بڑھ رہا ہے؟