قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے
آج شام چائے پر بلاکر حالیہ سیاسی صورت حال پر اپنے نکتہ نظر سے آگاہ کیا۔گفتگو آف دی ریکارڈ رہی لیکن میاں صاحب نہ صرف ممبران کی تعداد سےمتعلق مطمئن ہیں بلکہ انہیں یہ بھی یقین ہےکہ اسٹیبلشمنٹ آئینی رول تک محدودرہ کرفریق نہیں بنےگی۔