انساں ہیں مگر درندے وہ پھرتے ہیں
وحشی بے تہذیب ہوئے رہتے ہیں
گلاب کو ہاتھوں میں کچلتے ہیں
گلستاں کو ویرانے میں بدلتے ہیں
زور فقط معصوموں پہ چلاتے ہیں
سفاکی کو حق اپنا سمجھ کر وہ کرتے ہیں
اس نظام میں اغوا گردی تیزاب گردی قبضہ گردی کے واقعات معمول بنتے جا رہے ہیں
اس کے خلاف جتنا دیر سے نکلو گے اتنا ہی نقصان اٹھاؤگے
وہ جو خود دوسروں کے زخم بھر تی رہی آج خود زخموں سے بھری پڑی ہے
اللہ پاک ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما آمین ثمہ آمین
کل بلوچستان کوئٹہ کے سب سے بڑی سیول اسپتال میں ایک شخص نے ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکتے ہی اس دوران
یہ نوجوان عبدالرزاق خلجی اس ڈاکٹر کو بچانے کیلئے خود کو داو پر لگا کر پورے انسانیت بلوچستان کے لوگوں کی سر فخر سے بلند کیا گیا
ہم خلجی صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں
ماں کے ساتھ بھی جنسی تشدد کیا گیا اور پھر مزید 15 لاکھ تاوان کے لیے ماں کو واپس بھیج دیا گیا اب ماں کے پاس کچھ بھی نہیں تھا سوائے سوشل میڈیا کے لیکن وہ بھی بے بس کیونکہ کچے کے ڈاکو کا راج ہے پکے والے انکے سامنے گھٹنے ٹیک چکے ہیں اب کچے کے ڈاکو قانون کو جوتے کی نوک پہ رکھتے ہوئے👇
پشاور سے کچے کے ڈاکوں نے 11 سالہ بچی کو اغوا کیا اور کچے کے علاقے لے گئے ماں سے 15 لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا گیا ماں نے اپنی جمع پونجی اور طلائی زیورات بیچ کر 15 لاکھ لیکر بچی کو چھڑوانے کچے کے ڈاکوں کے بتاے ہوے جگہ پہنچی تو ماں کو بھی اغوا کر لیا گیا اور 15 لاکھ لیکر
👆بقیہ
پشاور سے کچے کے ڈاکوں نے 11 سالہ بچی کو اغوا کیا اور کچے کے علاقے لے گئے ماں سے 15 لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا گیا ماں نے اپنی جمع پونجی اور طلائی زیورات بیچ کر 15 لاکھ لیکر بچی کو چھڑوانے کچے کے ڈاکوں کے بتاے ہوے جگہ پہنچی تو ماں کو بھی اغوا کر لیا گیا اور 15 لاکھ لیکر
👆بقیہ
مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن قیادت کی اسمبلی فلور سے تقریر بلیک آؤٹ کرنا ،عوام، پارلیمنٹ ، جمہوریت، اور آزادی اظہار رائے کی توہین ہے
موجودہ حکومت جمہوریت کی آڑ میں مارشل لاء نافذ کئے ہوئے ہے۔
ہمیں دیوار سےلگانےکی کوشش کرنےوالے نوشتہ دیوار بھی پڑھ لیں؟
آئین ،پارلیمنٹ ،آزادی اور جمہوریت کو کیوں بے توقیر کیا جارہا ہے ؟
حکمران کیونکر اس لولی لنگڑی اندھی اور بہری جمہوریت کو دفن کرنے پر تلے ہوئے ہیں ؟
اگر انگریز کے ناجائز تسلط کو تسلیم نہیں کیا تو ان کے مہروں کا تسلط بھی کسی صورت تسلیم نہیں ۔
پارلیمنٹ کی بالادستی کا نعرہ لگانے والوں نے پارلیمنٹ کو مذاق بنا دیا ہے
معاملات اس حد تک نہ لے کر جائیں کہ کل کو حکمران منہ چھپاتے پھریں
کم ظرف حکمران مجبوری میں پاؤں پڑتے ہیں اور طاقت میں گریبان پکڑتے ہیں
ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والوں نے جمہوری روایات اور اقدار کو بھی دفن کردیا ہے ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
موت ایک اٹل حقیقت ہے، مگر جس جرأت اور استقامت کے ساتھ اس بہادر مومن نے اسے قبول کیا، وہ تاریخ میں ایک مثال بن کر رہے گا۔
دنیا اس نڈر رہنما کو اپنی آخری سانس تک یاد رکھے گی .
اگر زندگی کا اختتام موت پر ہی ہے تو اسکا بہترین انتخاب شہادت
بحالی مراکز میں پیش آنے والے مبینہ تشدد کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ “اس طرح کا سلوک تو کسی جانور کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا، یہ ظلم کی انتہا ہے