السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌸
دن کا آغاز اللہ کے ذکر اور درودِ پاک سے کریں، کیونکہ دلوں کا سکون اللہ کی یاد میں ہے۔ ❤️✨
اللھم صل علی محمد و آل محمد
#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 110
ترجمہ
اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو ، اور یاد رکھو کہ جو بھلائی کا عمل بھی تم خود اپنے فائدے کے لیے آگے بھیج دو گے اس کو اللہ کے پاس پاؤ گے بیشک جو عمل بھی تم کرتے ہو اللہ (وحدہ لاشریک) اسے دیکھ رہے ہیں۔
آیت 111
ترجمہ
اور یہ یہودی اور عیسائی کہتے ہیں کہ جنت میں سوائے یہودیوں یا عیسائیوں کے کوئی بھی ہرگز داخل نہیں ہوگا یہ محض ان کی آرزوئیں ہیں آپﷺ ان سے کہیں کہ اگر تم اپنے اس دعوے میں سچے ہو تو اپنی کوئی دلیل لے کر آؤ
آیت 112
ترجمہ
سنو !جو بھی اپنے آپ کو خلوص کے ساتھ اللہ
کے سامنے جھکا دے گا بیشک اسے اس کا اللہ
(وحدہ لاشریک) پورا بدلہ دے گا ،اس پر نہ تو کوئی خوف ہوگا نہ غم اورنہ اداسی ۔
سورہ البقرہ
آیات 110 تا 112
تشریح
ان آیات میں اللہ وحدہ لاشریک مسلمانوں کو حکم فرما رہے ہیں کہ نماز قائم کرو زکوۃ ادا کرو اور خاتم النبیین حضرت محمدﷺ تمہیں جس کام کے کرنے کا حکم دیں اسے احسن طریقے سے انجام دو اور یاد رکھو تابعداری کا انعام تمہیں دیا جائے گا۔ اور یہود و نصاری جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے سوا کوئی جنت میں داخل نہ ہو گا تو اے محبوب نبیﷺ ان سے اس کی سند طلب فرمائیں کہ تم کو یہ وعدہ کس نے دیا ہے اور ان کو بتا دیں کہ جو اللہ کے فرمان کے مطابق میری پیروی کرے گا اور اللہ کے احکامات کے سامنے سر تسلیم خم کرے گا وہی آخرت میں اجر و ثواب کا مستحق ٹھرے گا اور باقی لوگ جہنم کا ایندھن بنادئے جائیں گے۔
1
@_Awan6@Irumwarraichh@zahy_12@ak77577@Tani__Syed@Syeda__313@Sehr_1k@afshi0@7Amavi@Iqb9786@1um_r@nonari_kashif@chaudharysa21@15_mmpk@AmjadSb22@Amanmalik1070@Amna_Naeemxxx@bakhtawarkhan_0@M_Sial6
Peace be upon you
Sending countless blessings and peace upon our beloved Prophet Muhammad ﷺ. May our hearts always remain connected to Madinah. 🤍🌹
#خاتم_الرسلﷺ
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

@_Awan6@Irumwarraichh@zahy_12@ak77577@Tani__Syed@Syeda__313@Sehr_1k@afshi0@7Amavi@Iqb9786@1um_r@nonari_kashif@chaudharysa21@15_mmpk@AmjadSb22@Amanmalik1070@Amna_Naeemxxx@bakhtawarkhan_0@M_Sial6@its_1222@Ayeshaahmad71@Ms_2384@Ho0r____@SaraNiaziPTI@WafaZahra786@Sammy_5S