اپ دیک سکتے ہے ہمارے وزیرستان کی بچے یہ غزہ نہیں بلکہ یہ شمالی وزیرستان ہ�� کیا حالت ہے دیک سکتے ہے
اخیر پشتون قوم کیا گنا کیاہے
اس لئے جبر ظلم ہوتے ہے ہم پر کے ہمارے سرزمین پے وسائل ہے
تیراہ خیبر کے عوام کو دہشتگردی کے خلاف آپریشن کے بہانے نکال کر وھاں کے وسائل بےدردی سے لوٹے جا رہے ہیں۔ عوامی رکاؤٹ سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے ضروری تھا کہ تیراہ کے غریب عوام کو در بدر کرکے ننگے پاؤں گھروں سے بےدخل کیا جائے تاکہ وہاں کے جنگلات آسانی سے کاٹے جائے۔
سوشل میڈیا پر بلوچ سرمچاروں کو مارنے کی جعلی وڈیو نظر آتی ہیں جبکہ اصل میں بلوچستان میں یہ کچھ ھورہا ہے کہ آج صبح ضلع آواران کے علاقے کچھی مالار میں منیرے مارشل کے قاتل اہلکاروں نے فائرنگ کرکے اس بزرگ خاتون حوری بلوچ کو شہید کردیا ہے
#StopBalochGenocide
شیم شیم کراچی پولیس
کل PTM کے چند دوست سہراب گوٹھ میں ایک سبزہ زار میں بیٹھے گپ شپ کررہے تھیں ۔
سائیٹ سپر ہائی وے پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے چند ساتھیوں کو زخمی کرکے ایک کم عمر لڑکے جاوید ولد شبیر کو ساتھ لے کر دیشت گردی کا پرچہ کاٹ لیا۔
انتہائی شرم کا مقام ہے۔
آج پشاور میں دفتر اور ڈیرا مالک نے بھی اطلاع دی کہ اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے پہلے کمرہ خالی کر دوں۔
شناختی کارڈ بلاک
پاسپورٹ بلاک
کاروباری لائسنس بلاک
بینک اکاؤنٹس بلاک
جاز کیش بند
اب زندگی کے اخراجات پورے کرنے کی ��ھی راہیں مسدود ہو چکی ہیں، اور آخرکار کمرے سے بھی بے دخلی کی نوٹس مل گئی ہے۔
اللہ کا کرم ہے کہ چھت ابھی بھی اپنی ہے، اور اللہ نے روزی کا وعدہ کیا ہے۔ بچوں کے اسکول فیس دینے کے قابل نہیں رہا تو خود انہیں گھر پر ہی تعلیم دینے کا ارادہ ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ یہ کیسا نظام ہے جہاں ایک محب وطن شخص کا جینا دوبھر کر دیا گیا ہے۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ اس ملک کو ٹکڑے ٹکڑے ہوتے نہ دیکھوں اور پشتون وطن کو آزاد و خود مختار دیکھ کر دنیا سے رخصت ہوں۔
یہ حالات صرف ایک فرد کی کہانی نہیں، بلکہ ان پالیسیوں کی عکاسی ہے جو عوام کی زندگیوں پر سنگین اثرات ڈال رہی ہیں۔
#Aftabshinwari
جب پاکستان میں کسی کی جرت نہیں تھی کہ پاکستانی فوج اور طالبان کے دھندے کو بے نقاب کرسکے،تب 2018 میں منظور پشتین نے نام لے انکو للکارا تھا لیکن بہرحال رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
یہ جو دھ��تگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جو طالب گردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
#StopStateTerrorism
آج صبح 10:30 بجے شمالی وزیرستان میر علی بازار میں ایک عام پرائیویٹ کار پر آرمی ٹینک/بکتربن سے دستی بم پھینکا گیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن گاڑی پوری طرح تباہ ہوگیا، یہ ہی پاکستانی فوج کی ظلم جو وزیرستان کے عوام پر سالوں سے کررہےہیں۔
#عزم_استحکام_آپریشن_نامنظور
یہ وڈیو 2019 کی ہے اور ایک وردی والے اور ایک سادہ کپڑوں میں لوگ اسلحہ اٹھائے اٹکھیلیاں کررہے ہیں،خوش گپیاں چل رہی ہیں جبکہ وردی والے 2002 سے ان طالبان کے خلاف آپریشنز کی مد میں کھربوں روپے ڈکار چکے ہیں اور اب دوبارہ آپریشن عزم استحکام کے نام پر نیا آپریشن ڈرامہ شروع کرنے والے ہیں
آپریشن استحکام پاکستان ملک پاکستان کو مزید غیر مستحکم کردیگا۔
پشتون قوم کسی صورت اس آپریشن کو برداشت نہیں کریگا ۔
جو بھی اس آپریشن کے حق میں ہیں ۔
وہ لوگ پشتون قوم اور ملک کے غدار ہیں ۔
#اپریشن_استحکام_پاکستان_نامنظور
گلگت بلتستان کے نوجوان سماجی کارکُن اور انسانی حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے یاور عباس کو پاکستانی انتظامیہ نے اُٹھایا ہے اور تاحال اُنکے قید میں ہے۔
اسطرح کے حرکات گلگت بلتستان کے تمام عوام کو ذہنی اذیت میں مبتلہ کر دینے کا مترادف ہے۔
#FreeYawarAbbas
گلگت بلتستان کے فرزند سوشل ایکٹیوسٹ کامریڈ یاور عباس کو فیملی والوں کو حراساں کر کے دو ریاستوں کے متنازعہ خطے سے غیر قانونی گرفتاری کرنا شرمناک عمل ہے ہم اس طر کی بزدلانہ حرکت کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ۔۔
#Releasyawarabbas#SaveGilgitBaltistan
جس طرح ایک چورنشٸ کا علاج کے باوجود پھر سے نشے کا عادی ہونا طے ہے بلکل پاکستانی اداروں کی حالت بھی اس چور نشٸ کی ہوگی ہے ڈالروں اور پیسے کی اتنی لت لگ چکی ہے کہ ہر تیسرے چوتھے سال حکومت سے آپریشن گرانٹ اورباہر دنیا سے کولیشن سپورٹ فنڈ کے طرز پہ ڈالر بٹورنا ہے
#StopStateTerrorism
The state of Pakistan is intensifying its policy of Baloch genocide. Enforced disappearances are a significant part of this policy, with the state forcibly disappearing Baloch people. Recently, two cases of mutilated bodies of enforced disappearance victims have been reported in Panjgur and Soorab, Balochistan.
The Baloch people are continuously protesting against this genocide. Today marks the 9th day of the Baloch Missing Persons family sit-in in Turbat. The extrajudicial killings of Baloch missing persons have created fear among the victim families. Balochistan has become the worst region for human rights. I appeal to human rights organizations to raise their voices against these violations and hold the state of Pakistan accountable at the international forum.
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
گزشتہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پی ٹی ایم کے قائد مشر منظور پشتین کی حقیقت پر مبنی تقریر کا وزن صرف مرحومہ عاصمہ جہانگیر ہی برداشت کر سکتی تھیں۔ موجودہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے منتظمین برائے نام ہیومن رائٹس کانفرنس منعقد کر رہیے ہیں
#AsmaJahangirConfrance
Today at the 55th session of UN's Human Rights Council, I urged international community to take a stand for Balochistan. The human rights abuses in Balochistan need to be investigated, and the perpetrators need to be held accountable. A UN fact-finding mission can independently assess and understand the situation in Balochistan.
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کانفرنس پر 18 مارچ کو PTM جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گی اور عالمی دنیا کو پاکستان میں جاری پاکستانی فوج کے انسانیت سوز مظالم جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل وغیرہ بارے بتایا جائے گاhttps://t.co/8CnqjE55qx
پشتون ایجوکیشن کونسل بہاولپور یونیورسٹی سٹوڈنٹس کے کونسے مطالبات ہیں؟
ان کے ساتھ دشمنوں جیسے سلوک اور تشدد کی وجہ کیا ہے؟
کتنے طلباء کے حالات خطرے میں ہیں؟
#ResolveFataStudentsIssuesInIub@ManzoorPashteen