لوگ اردو بول کر Internet سے پیسے کمارہے ہیں۔
میں آپ کو 1 ایسی Website بتا رہا ہوں جس سے آپ گھر بیٹھے اردو Voice Over کر کے ماہان�� 50$ سے 1500$ تک کماسکتے ہیں:👇
ہمیں فائیور پر پہلا آرڈر کب ملے گا ؟ لوگوں کا اکثر سوال ہوتا ہے کہ ہمیں فائیور پر پہلا آرڈر کب ملے گا؟ ہم فائیو سے کب کمانا شروع کریں گے اس کے لیے کوئی خاص وقت نہیں ہوتا ۔یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آج آپ فائیور کا اکاؤنٹ بنائیں اور کل آپ کو پہلا آرڈر مل جائے یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کو جلدی آرڈر نہ ملے تو آپ نے مسلسل کام کرتے رہنا ہے اور امید نہیں ہارنی۔ فائیور پر زیادہ جلدی آرڈر حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ نے اپنی فائیور کی گِگ اچھی بنانی ہے اگر آپ کی گِگ اچھی ہوگی تو زیادہ چانسز ہے کہ لوگ آپ کو زیادہ جلدی آرڈر دیں اور آپ فائیور سے زیادہ جلدی آن لائن ارننگ کرنا شروع کریں
فائیور پر آرڈر حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ فائیور پر گِگ بنائیں۔ گِگ سے مراد فائیور پر ایسا پیج بنانا ہے جس سے لوگوں کو پتہ چلے کہ آپ فائیور پر کس طرح کی سروس بیچ رہے ہیں۔ شروع شروع میں آپ سات گِگ بنا سکتے ہیں۔اس طرح آپ اردو بول کر پیسے کما سکتے ہیں لوگوں کا اکثر سوال ہوتا ہے کہ میں ایک لاکھ روپیہ کیسے کما سکتا ہوں تو یہی وہ طریقہ ہے جسے استعمال کرکے آپ گھر بیٹھے ایک لاکھ روپیہ سے بھی زیادہ کما سکتے ہیں یوں کہو تو آپ گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں اور یہ سبھی کام آپ اپنے موبائل سے ہی کرسکتے ہیں اور موبائل سے پیسے کما سکتے ہیں۔
ایسے کئی لوگ ہیں جو اپنی ویڈیو بنا لیتے ہیں لیکن ان کی آواز اچھی نہیں ہوتی تو وہ کسی ایسے شخص کی تلاش میں ہوتے ہیں جو ان کی ویڈیوز میں اپنی آواز دے سکے۔ اگر آپ کی آواز اچھی ہے تو وہ لوگ آپ سے رابطہ کریں گے اور آپ ان کی ویڈیوز میں اپنی آواز ڈال دیں گے اور وہ آپ کو اس بات کے پیسے دے گے۔اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ ان کا کام 5 ڈالر میں کرتے ہیں یا 10 ڈالر میں یا 20 ڈالر میں اگر انہیں آپ کا کام اچھا لگا تو وہ آپ کو پرمانینٹ جابز بھی آفر کر سکتے ہیں اور آپ اردو بول کر پیسے کما سکے گے اور یہ انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا آسان ��ریقہ ہے۔ اب آپ نے فائیورپر آنا ہے فائیورپر اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کو ان چیزوں کی ضرورت ہوگی
Gmail
Mobile Number
An Account for receiving Money (Pakistani Freelancers use Payoneer Account)
اب آپ کا فائیور اکاؤنٹ بن چکا ہے ۔👇
بابری مسجد کو شہید کر کے رام جنم بھومی😈 ایودھیا مندر بنا کر افتتاح بھی ہو گیا😈
دُنیا میں 1ارب مسلمان تماشا دیکھ رہے ہیں
میں کسی بھی مذہب کے عبادت گاہ کی توہین کے حق میں نہیں مگر ایک مسجد کی شہادت پر خاموش رہ کر بارگاہ الہی میں منافقین کے صف میں شامل نہیں ہوسکتا ✨
میرے مالک میرے ہاتھ میں موبائل انٹرنیٹ کی سہولت اور آواز اُٹھانے کے لئے سوشل میڈیا میں نے ایک کمزور مسلمان ہونے کا فرض ادا کر دیا
میرے مالک تو ہر چیز پر قادر ہے❤️
جیسے تم نے ابابیل کے زریعے خانہ کعبہ کو بچایا تھا ایسے ہی بابری مسجد کو شہید کرنے والوں پر بھی اپنا قہر برسا��🔥
اور دُنیا میں موجود ایک ارب مسلمانوں کو ھدایت فرما اور اتفاق اور اتحاد کی توفیق فرما
ہم 1 ارب ہونے کے باوجود بھی 120 کروڑ سے اپنی مسجد کی حفاظت نہ کرسکے❗❗❗۔۔۔
@AminShaheedi سالے
اسرائیل نے گھس کر ڈورن اٹیک سے تمہارا لیڈر قتل کر ڈالا
تم بجائے اسرائیل پر حملہ کرنے کے چوڑیاں پہن کر بیٹھے رہے
پچھلے دنوں میں ایران نے تین اسلامی ممالک شام،عراق اور پاکستان پر میزائل حملے کئے ہیں جبکہ غزہ میں قتل عام کرنے والے اسرائیل کو غیر جانبداری کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ولادت با سعادت مولائے کائنات امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام تمام اہل ایمان کو بہت بہت مبارک ہو
منقبت مولائے کائنات امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام |
( کلام: ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی )
عشقِ علیؑ کا جام پیو ، مان جاؤں گا
ہر پل علیؑ کے ساتھ رہو، مان جاؤں گا
بغضِ علیؑ ہے کفر؛ نبیؐ کا بیان ہے
اعلان اس کا عام کرو، مان جاؤں گا
گریہ، بُکا، دعا و تضرع میں دل سے تم
مثلِ علیؑ خدا سے ڈرو، مان جاؤں گا
ایمان کے حدود سے باہر نہیں ہو گر
ذک��ِ علیؑ کو عام کرو، مان جاؤں گا
مولا علیؑ کے جو ہیں مخالف جہان میں
ان کی صفوں سے دور رہو، مان جاؤں گا
جنت میں پہنچنے کی تمہیں آرزو ہے گر
سوئے نجف خوشی سے چلو، مان جاؤں گا
احمدؐ کے ہر حکم کی اطاعت ہے گر قبول
عترتؑ کے ساتھ دل سے جڑو، مان جاؤں گا
مولا علیؑ سے کوئی کدورت نہیں تو پھر
نادِ علیؑ خوشی سے پڑھو، مان جاؤں گا
آغوشِ ماں سے قبر تلک اس جہان میں
عشقِ علیؑ کے ساتھ جیو، مان جاؤں گا
قرآن و اہلِ ��یتؑ سے اُلفت ہے گر تمہیں
قول و عمل سے اس پہ ڈٹو، مان جاؤں گا
جینا علیؑ کے عشق میں آسان گر لگے
غم اور خوشی میں ساتھ رہو، مان جاؤں گا
آلِ نبیؐ کا عشق ضروری نہیں تو پھر
محشر کے دن خدا سے کہو، مان جاؤں گا
قولِ نبیؐ کے سامنے تسلیم ہو اگر
"مولا" علیؑ کو دل سے کہو، مان جاؤں گا
اللہ اور نبیؐ کی رضا چاہیے اگر
ثقلین سے نبھا کے چلو، مان جاؤں گا
احمدؐ کی زحمتوں کا بھرم ہے تمہیں اگر
اجرِ نبیؐ ادا تو کرو ، مان جاؤں گا
لعنت ہر اس زباں پہ جو سبِّ علیؑ کرے
دل اور زباں سے کھل کے کہو، مان جاؤں گا
دوزخ مقام ہو جو علیؑ کا عدو بنے
تم اس دعا کو عام کرو، مان جاؤں ��ا
حیدرؔ ہے تیرے دل میں علیؑ کی وِلا اگر
تا مرگ یہ سنبھال رکھو، مان جاؤں گا
بھئ بہت ہی چول بندہ ہے جو یہ فیک اکاؤنٹ چلا رہا ہے یہ خاتون اتنی ہی مسلم ہے جتنا شعیب وفادار انڈیا میں رہنے والی خاتون جو پاکستان کو پسند نہیں کرتی وہ صلاح الدین ایوبی کی بات کرے گی