مسکراتی آنکھوں سے افسانہ لکھا تھا۔
شاید آپ کا میری زندگی میں آنا لکھا تھا۔
تقدیر تو دیکھو میرے آنسوؤں کی۔
ان کا بھی آپ کی یاد میں بہہ جانا لکھا تھا ۔
Good Night 💔
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*ہم اپنی برداشــــــت* سے ناواقـف
ہیں لیکن *ہمــارا رب جانتــــا ہے* کہ
*ہم کــن کــن چیـــزوں* کا سامنا کر سکتے ہیں
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*❤️