مسکراتی آنکھوں سے افسانہ لکھا تھا۔
شاید آپ کا میری زندگی میں آنا لکھا تھا۔
تقدیر تو دیکھو میرے آنسوؤں کی۔
ان کا بھی آپ کی یاد میں بہہ جانا لکھا تھا ۔
Good Night 💔
الســــــــــــــلام وعلیکم
صبح بخیــــــر زندگی||»
یا اللہ||»🌱
مجھ سے وابستہ چہروں کو سلامت رکھ اور ایمان والی زندگی عطا فرما کر ان کے معاملات کو سلجھا دے ان کی زندگیوں سے دکھوں کا خاتمہ کر کے ان کو اپنی رحمت سے ڈھانپ ان کے لیے خیر کے دروازے کھول دے
الہــــــــی آمین 🤲
On the occasion of International Men's Day a special message to some of the special men of this space, thank you for being our pillar of strength 💞
You guys need to be appreciated for all that you do for us
Thank you @Arya07__@AsliTituMama@Boss_onX
https://t.co/JiVxBqpmCB