I Am Boycotting 8th February Elections Because I Cannot Support A System Where Majority Of Corrupt Politicians Decides Halal And Haram For Us While Allah Swt Has Already Provided Us With The Shariah And Mechanism To Apply Shariah To Current Reality. #Elections2024
Changing the Islamic identity in #Saudi_Arabia is taking place in a large and successive manner, including what happened with the decision to ban loudspeakers in prayer, reduce the call to prayer, and close Quran memorization institutes.
یہ تو بہت اچھا منصوبہ ہے۔ سب منصوبے فلاپ ہو چکے، سودی نظام نے ہماری معیشت کو تباہ کر کے عوام کو بدحالی کے سوا کیا دیا ہے؟ اگر کہیں اسلامی نظام کا منصوبہ بن رہا ہے تو ہمیں تو خوشی ہے۔ ہماری پوری سپورٹ اسلامی نظام کے حق میں ہے۔ پاکستان کو صرف قرآن کے مطابق اسلامی نظام کی ضرورت ہے اور یہی نظام ہمارے لیے نجات ثابت ہو گا باقی سارے نظام آزما کر دیکھ لیے بس اب کی بار صرف اسلامی نظام کی بات ۔۔❣️
افغان معیشت نے ریکارڈ کامیابی حاصل کر کے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
عالمی بینک بھی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکا۔ عالمی بینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں افغان کرنسی کی مضبوطی اور مہنگائی میں کمی کی تصدیق کردی
مزید دیکھیے👇
Changing the Islamic identity in #Saudi_Arabia is taking place in a large and successive manner, including what happened with the decision to ban loudspeakers in prayer, reduce the call to prayer, and close Quran memorization institutes.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
الحمدللہ، سیدی و مرشدی مفتی سید عدنان کاکا خیل دامت برکاتہم العالیہ کی زیر سرپرستی
جامع مسجد رحمانیہ گلستان جوہر بلاک 7 میں اصلاحی مجلس برائے خواتین و حضرات کی پہلی مجلس کا ان��قاد ہونے جا رہا ہے۔
مصروف خواتین و حضرات کیلئے عشرہ ذی الحجہ سے فائدہ اُٹھانے کا آسان دستور العمل !
_____________________________
اگر وقت کی قلّت یا گھریلو اور کاروباری ذمّہ داریوں کی بِنا پر زیادہ وقت عبادات کو نہ دے سکیں تب بھی مندرجہ ذیل اعمال کے اہتمام سے انشاءالله عشرہ ذی الحجہ کی برکات کسی حد تک حاصل کی جاسکتی ہیں۔
(1)پانچ وقت باجماعت نمازوں کا اہتمام کریں۔ (خواتین گھروں میں اوّل وقت میں نماز ادا کریں)
(2)ہر قِسم کے گناہوں سے بچنے کا خصوصی اہتمام کریں ورنہ محنت کے باوجود عبادات کا نور اور حقیقی نفع حاصل نہیں ہوگا۔بالخصوص اپنی نظروں اور زبان کی حفاظت کریں۔
(3)ذی الحجہ کا چاند دیکھنے سے لے کر قربانی کرنے تک اپنے جسم کے بال اور ناخن نہ تراشیں۔ یہ مستحب عمل ہے۔
(4)فرض نمازوں کے بعد تسبیح فاطمی سبحان الله 33 بار الحمدلله 33 بار اور الله اکبر 34 بار پڑھیں۔
(5)کم از کم یومِ عرفہ یعنی 9 ذی الحجہ کا روزہ رکھیں۔ ورنہ اِس عشرے میں جتنے روزہ رکھ سکیں اُتنا ہی بہتر ہے۔
(6)چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ تکبیرِ تشریق الله اكبر الله اكبر لا اله الا الل�� والله اكبر الله اكبر ولله الحمد کا وِرد کریں۔
(7)چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ تیسرے کلمے کا ورِد کریں۔ سبحان الله والحمدلله ولا اله الا الله والله اكبر
(8)چلتے پھرتے درود شریف کا ورِد کریں۔
(9)کم از کم 10 یا 15 منٹ روزانہ ترتیب سے تلاوتِ قرآن کا اہتمام کریں۔
(10)نمازِ مغرب میں 3 فرض 2 سنت اور 2 نفل کے بعد 2 نفل مزید اوّابین کی نیت سے ادا کر لیں۔
(11)نمازِ عشاء میں 4 فرض 2 سنت کے بعد وتر سے پہلے 2 یا 4 رکعات تہجد کی نیت سے ادا کر لیں۔ اُس کے بعد وتر ادا کر لیں۔ اگر رات میں توفیق ہوجائے تو مزید رکعات تہجد ادا کر لیں۔ لیکن عشاء کے ساتھ ادا کرنے سے کم از کم تہجد سے محرومی نہیں ہوگی۔
(12)حسبِ استطاعت صدقہ و خیرات کریں۔
(13)رات کو سونے سے پہلے تسبیح فاطمی، درود شریف، استغفار اور دعا لازمی پڑھ کر سوئے۔
(14)سب سے بڑھ کر کوشش کریں کہ اپنی زبان یا کسی عمل سے کسی دوسرے کو ادنیٰ تکلیف بھی نہ پہنچے اور اگر ��ہنچ جائے تو معافی مانگنے میں دیر نہ کریں
یاد رکھیں! الله کے بندوں کو تکلیف پہنچا کر الله کی رضا کا حصول ناممکن ہے۔
الله تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
والله اعلم بالصواب
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ
کوہستان کے بالائ علاقوں کو باقی ملک سے منقطع ہوۓ کئ دن ہو چکے ہیں۔البرہان کی سروے ٹیم پانچ دن تک ان دشوار گزار پہاڑوں میں اپنا سروے مکمل کر کے آج واپس پہنچی ہے۔لوگ انتہائ سخت مشکلات میں ہیں۔ادویات ، راشن ، تعمیراتی میٹیریل اور کچھ پُل بنانے کی ضرورت ہے۔کئ مساجد مکمل منہدم ہیں۔
سیلاب زدہ علاقوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ صورتحال بگڑتی جا رہی ہے۔کھڑا سیلابی پانی مہلک بیماریوں کا باعث بن رہا ہے۔لاکھوں لوگ کھلے آسمان تلے ہیں۔کہیں ہمارے جذبے ٹھنڈے تو نہیں پڑ رہے ؟ عزم کر لیجئیے کہ متاثرین کی مکمل بحالی تک ہم ان کی فکر ا��ر مدد کرتے رہیں گے۔
#AlburhanFloodRelief