گوادر دنیا کی گہری ترین بندرگاہوں میں سے ایک ہے.گہرائی تقریباً 14.5 میٹر سے زائد ہے،دنیا کے بڑے سے بڑے مال بردار جہاز یہاں براہ راست لنگر انداز ہو سکتے ہیں۔چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کا سمندری فاصلہ ہزاروں کلومیٹر کم ہو گیا ہے۔پوری دنیا کی توجہ کا مرکز۔
دو روسی نوسر باز رضا پہلوی کو ماموں بنا گئے، اپنے آپکو جرمن چانسلر کے نمائیندے ظاہر کیا اور ویڈیو کال پر اسے بتایا کہ چانسلر نے پیغام بھیجا ہے کہ جرمنی بھی اسرائیل اور امریکہ کیساتھ ملکر ایران پر بمباری کرے گا، رضا پہلوی اس پر خوشی کا اظہار کرتا ہے
چچا کو قتل ہوتے دیکھنے والی ننھی بھتیجی بھی موت کی وادی میں اُتر گئی۔
گھوٹکی میں صحافی طفیل رند اپنے دو بچوں اور بھتیجی کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے جب قاتلوں نے فائرنگ کی۔
اُن کی بھتیجی بعد میں سخت غُصے اور صدمے میں نظر آئی۔
فوت ہونے سے پہلے بولے گئے الفاظ ”پہلے کبھی انصاف کیا ہے جو اب کرو گے، چلو نکلو یہاں سے۔”
بعد میں صدمے سے یہ بچی بھی وفات پا گئی۔
ویڈیو کریڈٹ: شاہ میر خان رند