There is no electricity in I-10 from last 2 hours further more iesco helpline is also not responding therefore request to higher authorities to restore electricity on immediate basis. And alo stop unannounced loud shedding.
@Iescoofficialpk@dcislamabad@CMShehbaz

سلام آباد میں غیرملکی خاتون پر خواتین پولیس اہلکاروں کا تشدد غیر ملکی خاتون کی چیخ و پکار اور پولیس کی جانب سے تشدد الزامات کی وڈیو بھی سامنے آ گئی پولیس اہلکاروں نے تھانہ کوہسار میں تشدد کا نشانہ بنایا، چینی خاتون غیر ملکی خاتو�� نے لین دین کے معاملے پر پولیس کو خود سیکٹر ایف سکس بلایا تھا، پولیس نے چینی لڑکی کو داد رسی کے بجائے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کے معاملے کا ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او کوہسار اے ایس پی نوشیروان کو معاملے کی مکمل، صاف و شفاف انکوائری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق معاملہ سول نوعیت کا معلوم ہوتا ہے۔ دونوں فریقین کا افہام و تفہیم کے ذریعے مسئلے کے حل کی کوشش کی جائے گی
آسلام آباد پو��یس کا foreigner خاتون پر تشدد!!
آسلام آباد خاتون پولیس نے فارنر خاتون پر تشدد کیا اور موبائل چھیننے کی کوشش,
پاکستان کا ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے!!
#بم#شیل#نیوز
سی سی ڈی شیخو پورہ کی جانب سے 32 سالہ نوجوان خاتون کو غیر قانونی حراست میں رکھے جانے کی اطلاعات
سی سی ڈی تھانہ دانہ منڈی میں تعینات ASI عظمت کی جانب سے غیر قانونی حراست میں موجود خاتون کی شناخت تبسم ولد محمد رمضان کے نام سے ہوئی جوکہ عاشیہ سٹاپ پنڈ نمبر 5 کی رہائشی بتائی جارہی ہیں
تبسم کی فیملی مطابق تبسم کی شادی اس کے پہلے شوہر کی وفات بعد ایک اور شخص شاہد سے ہوئی جس کو سی سی ڈی نے نو ماہ قبل ایک مقابلے میں پار کر دیا تھا
فیملی مطابق گزشتہ اتوار کو شاہد کے دو دوست قاسم اور کاکا تبسم پاس اسکی موت کا افسوس کرنے آہے اس دوران پولیس کا ریڈ ہوا اور پولیس نے قاسم، کاکا کے علادہ حمزہ و وسیم کو بھی گرفتار کر لیا
بعد ازاں رات ڈیڑھ بجے ایک بار پھر سی سی ڈی نے ریڈ کیا اور تبسم ک�� گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے
بعد ازاں ASI عظمت نے 50000 رشوت لے کر حمزہ کو رہا کر دیا تاہم تبسم تاحال انکی غیر قانونی حراست میں ہے جس سے فیملی کو ملاقات نہ کروائی جارہی
جبکہ ASI عظمت نے اس رپورٹر سے بات چیت دوران تبسم کی گرفتاری متعلق اظہار لاعلمی کیا ہے
جبکہ فیملی پاس اے ایس آئی عظمت کی وائس ریکارڈنگز موجود جس میں وہ تبسم کو رہا کرنے سے انکار جبکہ حمزہ کی رشوت بدلے رہائی کا اقرار کررہا
تبسم کی فیملی کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل
@abbasHQahmed@ICT_Police بھائی یہی اگر گروپ کیپٹن کی جگہ اگر کوئی غریب شہری ہوتا تو ایف ائی ار بھی تاخیر کا شکار ہوتی ہے اور ملزم کی گرفتاری بھی تاخیر کا شکار رہتی -
یاسر شامی ڈیلی پاکستان نے لاہور پولیس کی جانب سے گرفتاری اور مریم نواز کے نوٹس کی دھجیاں اُڑا دی ہیں - ویڈیو جا کر دیکھیں کیسے لڑکیاں بازیاب ہوئیں کیسے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ تحویل میں لیا گیا - آخے مریم نواز نے نوٹس لیا اور فوری بازیاب ہو گئیں
اسلام آباد:ایک جانب ناری مخلوق کے4کنسٹیبلزشہری سے7ہزارروپےرشوت لیتےہیں توانکوفوری معطل کردیاجاتاہےدوسری جانب پولیس ذرائع کےمطابق نوری مخلوق کے #SP پر3کروڑروپےرشوت لینےکےسنگین الزامات ہیں مگراسکوانکوائری میں ڈال کرتاخیری حربےاستعمال کئےجارہےہیں جبکہ ہونایہ چاہییےتھاجب تک ایس پی پرالزام ثابت ہوتایانہیں اسےسیٹ پرنہیں ہوناچاہییےتھا
یہاں الزام پرڈی آئی جیزکومعطل کردیاجاتاہےتب تک او ایس ڈی رہتےجب تک بےگناہ نہ ہوجائیں توپھرایس پی صاحب لاڈلےکیوں؟اس سےثابت یہ ہوتاہےکہ وفاقی پولیس میں احتساب صرف ناری مخلوق کےلئےہےنوری مخلوق مبینہ طورپرکروڑوں ہڑپ کرلےکوئی پوچھنےوالانہیں ہے
وزیراعظم پاکستان اوروفاقی وزیرداخلہ کواس پرفوری نوٹس لینےکی اشد ضرورت ہےوفاق میں چندپولیس افسرکیوں خودکوبادشاہ سمجھ بیٹھےہیں؟
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@ICTPLACE
چند ماہ پہلے ستھرا پنجاب کے اس ذیشان نے احتجاج بھی کیا تھا اور سامنے بیٹھے ظالم جابر لوگ��ں نے کہا تھا اسے نکالو - اس نے اب حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی ہے 😢
@abbasHQahmed@IAmIshtiaqAli بالکل ایک سرکاری افسر کا کالعدم تنظیموں کے ساتھ تعلق کا دع��یٰ کرنا بجائے خود ایک سنگین جرم ہے۔ اس کی واقعی اعلیٰ سطح پر شفاف انکوائری ہونی چاہیے۔
مجھے یہ دھمکی کس پولیس افسر کی جانب سے بھجوائی گئی؟
اس پولیس آفیسر کی تصویر ؟
یہ پیغام کس ذریعے سے مجھ تک پہنچایا گیا؟
اور آخر اس کی وجہ کیا تھی؟
میں اس معاملے کی مکمل تفصیل، تمام حقائق اور اپنا مؤقف اس وی لاگ میں عوام کے سامنے رکھ رہا ہوں۔
اگر خدانخواستہ مجھے کسی بھی قسم کا نقصان پہنچتا ہے تو میں اس دھمکی کے ذمہ دار اسی افسر کو قرار دیتا ہوں۔
مکمل تفصیل وی لاگ میں۔
@ICT_Police@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@MOIofficialGoP@amnesty@amnesty@ICFJ
اسلام آباد: @ICT_Police سٹی زون میں #SP کی کمزور کمانڈ کے باعث گزشتہ 8 دنوں کے دوران ڈکیتی اور موبائل اسنیچنگ کی 14 سے زائد وارداتیں ریکارڈ کی جا چکی ہیں۔
جب #SP آفس ایک #ASI کے رحم و کرم پر چل رہا ہو تو ز��ن کا حال بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ ایک حساس زون میں ایک ناتجربہ کار کمانڈر بٹھانے کا مطلب پورے زون کو تباہی کی طرف دھکیلنا ہے۔ امید ہے کہ سٹی زون کی ذمہ داری کسی قابل، تجربہ کار اور مضبوط افسر کو سونپی جائے گی تاکہ عوام خود کو مزید محفوظ محسوس کر سکے۔
@MohsinnaqviC42