چوہدری کا ایرانی تیل کی اسمگلنگ سے بڑا حصہ آتا ہے ۔ ایرانی تیل اتنا کم فاصلہ طے کرنے کے بعد 8 روپے سے ڈھائی سو روپے مہنگا ہو جاتا ہے ۔ چوہدری نظام دین اسمگلرز کے ساتھ اپنا حصہ بنانٹتا ہے کیونکہ یہ کام اکیلا اسمگلر نہیں کر سکتا جب تک چوہدری نظام دین کا ہاتھ اس میں نہ ہو ۔ اصل خبر یہ ہے ایران اب یہ اسمگلنگ بند کرنے جا رہا ہے کیونکہ انکو لگتا ہے کہ چوھدری صاحب نے انکو اس جنگ کے اندر نقصان پہنچایا ہے۔
۹ مئی کا فالس فلیگ اور قتل عام کس نے کروایا؟
26 نومبر کو قتل عام کس نے کروایا؟
مریدکے میں قتل عام کس نے کروایا؟
آزاد کشمیر میں بار بار قتل عام کون کروا رہا ہے؟
آج بھی راولا کوٹ میں کشمیریوں کے لہو سے ہولی کس نے کھیلی؟
اس نے 👇🏾
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
انڈیا میں طالبعلموں نے اپنے حق کے لیے آواز اٹھائی ، احتجاج کیا
تو الزام لگایا گیا کہ انہیں پاکستان نے فنڈنگ کی ہے جبکہ دنیا کو پتا کہ پاکستان کے پاس تو خود کے معملات چلانے کے لیے پیسا امریکہ سے آ رہا۔
دوسری طرف آزاد کشمیر میں کشمیریوں نے اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائی تو الزام لگایا گیا کہ انہیں انڈیا نے فنڈنگ کی ہے ، جبکہ انڈیا کے حالات بھی کچھ بہت اچھے نہیں۔
دونوں ملکوں کے عوام کو یہ بات سمجھنا ہو گی کہ دونوں ملکوں کے حکمران چاہے وہ مودی جی ہوں ، یا پاکستان میں ۔۔۔۔۔۔ ( معزرت پاکستان والوں کا تو نام بھی نہیں لیا جا سکتا ) دونوں ہی حرامی ہیں۔
دونوں ہی دلے اور دونوں ہی جھوٹے ہیں۔ @CJP_for_India@PTIofficial
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا خوفناک انکشاف۔ طاقتور حلقوں کا خطرناک پلان ایکسپوز کردیا 🔥🔥
میرے انتہائی قریبی، باوثوق ذرائع نے خبر دی ہے کہ عمران خان کو باقاعدہ ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ 25 جولائی کی رات ایک ہائی لیول کی میٹنگ بلائی گئی۔ جو تقریباً 8 گھنٹے جاری رہی۔ چاروں صوبوں کے آئی جیز کو بھی کو بھی بلایا گیا ہے۔ اس میٹنگ میں پاکستان تحریک انصاف کی کمپرومائز قیادت کی دو شخصیت بھی شامل تھیں۔ جن میں ایک وقاص اکرم شیخ اور دوسرا بیرسٹر گوہر شامل ہیں۔ دونوں نے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں، علمیہ خان ہم سے قابو نہیں ہو پارہی۔ ہماری ایک بھی نہیں سنتی۔ آپ لوگوں کو جو بھی کرنا ہے جلدی کریں۔ بیرسٹر گوہر نے پیغام دے دیا ہے۔ طاقتور حلقوں کا پلان یہی ہے کہ دسمبر سے پہلے عمران خان کا کام تمام کیا جائے اور اس سے پہلے علمیہ خان کو گرفتار کرلیا جائے۔ چند دنوں تک آپ کو علیمہ خان کی گرفتاری نظر آجائے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا لیڈر محفوظ رہے تو انڈیا کے نوجوان جین زی کی طرح بھرپور احتجاج، دھرنے اور لانگ مارچ شروع کردیں۔ علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ میں شامل ہو جائیں۔ یہی وقت ہے، اگر خاموش ہوکر گھر بیٹھ گئے تو پھر خان کو بھول جاؤ۔
آزاد کشمیر کے ایک سینئر صحافی نے ٹاؤٹ آصمہ شیرازی کے منہ پر کہہ دیا کہ تحریکِ انصاف نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا، جس کی وجہ سے ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا۔ اگر تحریکِ انصاف الیکشن میں حصہ لیتی تو بڑی تعداد میں ووٹ پی ٹی آئی کو پڑتے۔
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں موج مستی کے ساتھ ساتھ کچھ ایسی ویڈیوز اور بیانات بھی دیکھنے کو ملے جس نے بھارت کا اور ہندتوا کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا۔اس لڑکی نے بہت اچھے سے پوسٹ مارٹم کیا ہے۔
کل میں مندر گئی تھی وہاں دھکم دھکی ہو رہی ہے ٹچ کر رہے ہیں گوردوارے میں کبھی ایسا نہیں ہوتا۔ مندر کے دروازے بند ہو گئے مگر گوردوارے کے دروازے کھلے ہوئے تھے ۔جو کوئی ہندو کے خلاف بول دے تو اس کو (اینٹی ہندو) اور (اینٹی نیشنل)بول دیتے ہیں آپ بتائیں یہ " اینٹی ہندو" کیا ہوتا ہے؟
ان کے ایم پی خود گائے کے چمڑے کا بنا ہوا بیلٹ پہنتے ہیں، جوتے پہنتے ہیں دس دس لاکھ کا بیگ لیتے ہیں اس پہ کوئی بات نہیں کرتا۔ اور یہ کہتے ہیں کہ گائے کا گوشت بین (Ban) ہے، لیکن بین نہیں ہے وہ باہر ایکسپورٹ ہو رہی ہے
گائے کو لوگ ( ماتا) بولتے ہیں، اور وہی روڈ پر کچرا کھا رہی ہوتی ہے!
یہ بس لوگوں کے جذبات (sentiments) کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی فوج کے افغانستان پر کیے گئے ایک حملے جس میں سینکڑوں معذور افراد مارے گئے تھے کو جنگی جرم قرار دیا ہے اس جرم کے بعد عاصم منیر کے انٹرنیشنل وارنٹ جاری ہونے چاہیے کاش ایمنسٹی پاکستان کے اندر بھی فوج کے مظالم کی تحقیقات کرے میں لکھ کر دیتا ہوں کہ پاکستان کے اندر جو اموات کا فگر ہے وہ بہت بڑا ہے ! احمد نورانی ۔۔
باری باری سب کی باری
میاں عامر کا دنیا نیوز مالی بدحالی کا شکار ہو گیا مجیب الرحمٰن شامی جیسے سینئیر کو ایک طرف نکال رہے ہیں کامران شاہد مہر بخآری سمیت تمام اینکرز کی تنخواہیں کاٹ لی ہے
یں سب کے پٹرول کو کم کر دیا ہے دیگر مراعات بھی واپس لے لی ہیں چائے تک واپس لے لی ہے
حسن ایوب کی منطق ہی نرالی ہے۔ مریم نواز نے اگر ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کی اور الیکٹرک بسیں بھیجیں، تو پاکستان میں تھوڑی کی ہے؟ انہوں نے تو آزاد جموں و کشمیر میں کی ہے۔ وہاں کا آئین الگ ہے، الیکشن کمیشن الگ ہے۔ لہٰذا اگر مریم نواز نے کوئی غلط روایت ڈالی بھی ہے تو پاکستان میں تھوڑی ڈالی، آزاد جموں و کشمیر میں ڈالی ہے۔ واہ واہ، کیا منافقت ہے!
راولاکوٹ مظفر آباد لانگ مارچ پر گولیاان چلانا افسوسناک ہے،اس بدترین حکومتی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں، حکومت فوری طور پر طاقت کا استعمال بند کرے،پرامن مظاہرین کو مظفر آباد لانگ مارچ منعقد کرنے دیں، جبر ،تشدد اور تکبر کو شکست ہوگی،جیت عوام اور مزاحمت کی ہوگی،ان شاءاللہ
انڈین آرمی چیف سوزکی کار استمال کرتا ہے آنے جانے کے لیے ۔
ہمارے والے نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے پرائویٹ جیٹ خریدا ہوا ہے ۔
انڈیا ایسے ہی ہم سے ہر چیز میں اگے نہیں وہ اپنی عوام کے ساتھ ہیں عیاشیاں نہین کرتے غریب عوام کے پیسوں پہ
کون کہتا ہے ریٹائرڈ کیپٹن صاحب پبلک سرونٹ ہیں؟
یہاں جو کرسی پر ہے وہی چھوٹا سا خدا بن جاتا ہے،اکڑ اور گھمنڈ میں غرق رویہ لئیے۔
اگر سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے جنرل سیکریٹری کے سامنے پبلک سرونٹ کا یہ حال ہے تو عام عوام کے سامنے تو یہ فرعون سے کم نہیں۔
جو کچھ آج آزادکشمیر میں ہوا ہے، اس سے ثابت ہو رہا ہے کہ ایک ایک کرکے عاصم منیر ملک کے ہر علاقے کے لوگوں کو گولیوں سے بھوننے کی روش پر گامزن ہےـ
لیکن ہمارے لئے سوائے جدوجہد جاری رکھنے کے کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
گھروں اور بلند عمارتوں پہ گنیں فِٹ کی گئیں اور پاکستانی رینجرز کشمیریوں کی نسل کُشی کر رہے ہیں۔ عمر نزیر کشمیری کا اپنے بھائی کی شہادت سمیت تمام شہادتوں کے باوجود آگے بڑھنے کا اعلان اور شہدا کے نام اور آبائی علاقوں کی تفصیل بتا رہے ہیں۔
یہ وہی میڈیا ہے جو آج سے تین روز قبل انڈیا میں ہونے والے لاٹھی چارج پر مگر مچھ کے آنسو بہا رہا تھا اور انڈین طلباء سے اظہار یکجہتی کررہا تھا
آج کشمیر کے متعلق ان کے الفاظ کا چناو اور ان کی رپورٹنگ کا لیول چیک کریں آپ کو ان کی منافقت صاف نظر آ جائے گی