🔴 شامی عالم ابو بلال نے بشار الاسد کی حکومت کے دوران ملک چھوڑتے وقت اپنی قیمتی کتابیں گھر کی ایک دیوار کے پیچھے چھپا دی تھیں۔
تقریباً 15 سال بعد وہ اپنے گھر واپس لوٹے، دیوار توڑی اور اپنی محفوظ لائبریری دوبارہ حاصل کرلی۔ دیوار کے پیچھے سینکڑوں دینی و علمی کتابیں، قرآنِ کریم کی قراءت سے متعلق اجازت نامے اور دیگر اہم دستاویزات موجود تھیں، جو برسوں بعد بھی محفوظ رہیں۔
اگر آپ نے جلدی بوڑھا ہونا ہے، چہرے پر جھریاں لانی ہیں، اپنے دل گردے جگر پتے کو جلدی ختم کرنا ہے تو ایک کام کیجئے۔ جتنا ہوسکے میٹھی چیزیں کھائیں۔ چینی کھائیں۔ گڑ کھائیں۔ (جعلی) شہد کھائیں۔ آئیس کریم اور کیک کھائیں۔ فریش جوس پیں۔ پیپسی سے لطف اندوز ہوں۔ حلوہ کھائیں۔ کھیر چخیں۔ جلیبیاں نوش جان فرمائیں۔ آپ جلد اپنا ہدف حاصل کر لیں گے۔ اور آسانی سے پندرہ بیس سال آگے چلے جائیں گے۔
دنیا کی مشہور گلوکوز ماہر sugar expert، فرانسیسی بائیو کیمسٹ جیسی انچاوسپے Jessie Inchauspé کی گفتگو کا خلاصہ
یقین کریں مجھے اس کا کوئی اندازہ نہيں تھا کہ میٹھا اتنا تباہ کن ہے۔
😢😢😢😢😢
تمام بین الاقوامی ایندھن کی قیمتوں کا ڈیٹا شفافیت کیلئے اوگرا کے ویب پیج پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے اس لیے پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پیٹرولیم لیوی آئی ایم ایف کے ساتھ متفقہ سطح پر ہے اور حکومت وزیراعظم کی رہنمائی میں ان کے ساتھ رعایت حاصل کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔
"جس شخص نے یہ کہا: 'لاَ حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلاَّ بِاللهِ ، وَلا مَلْجَأَ مِنَ اللهِ إِلاَّ إلَيْهِ' ، تو اللہ تعالیٰ اس سے تکلیف و پریشانی کے ستر (70) دروازے دور فرما دیتا ہے، جن میں سب سے معمولی چیز فقر (غربت و محتاجی) ہے۔
مکہول رحمہ اللہ
مصنف ابن ابی شیبہ (20447)