سلیمان صاحب، مولانا فضل الرحمان کو جتنا سنیں گے اتنا ہی ان سے سیاست، تاریخ، ادب اور علم سیکھنے کو ملے گا۔ سیاست کے میدان میں ان کی مہارت پر تو کوئی شک نہیں، لیکن اب یہ بھی ثابت ہو گیا کہ وہ علم و ادب کے بھی ایک بڑے صاحبِ علم ہیں۔ بلاشبہ، انہیں سننا اپنے آپ میں ایک علمی تجربہ ہے۔
مولانا فضل الرحمن کا ��ج ترنول کا خطاب سن کر مولانا کی فصاحت، بلاغت اور استدلال دیکھ کر مولانا کیخلاف مہم چلانے والوں پر ہنسی بھی آرہی ہے اور ترس بھی۔
یہ کیا مولانا کا مقابلہ کر پائینگے؟
مولانا کیخلاف مہم چلانے والے روز اپنے ہی تھوک سے منہ دھوتے ہونگے۔
عمران خان نے نئے صوبوں کی حمائیت کی ہے, مجھے پہلے ہی امید تھی عمران خان کا واضع مؤقف رہا ہے کہ نئے صوبے بننے چاھہیں!! یہ پاکستان کی موجودہ سیاست میں بڑی پیش رفت ہے!!
گروک @grok ذرا یہ بتائیں کہ پاکستان کا وزیر معدنیات کون ہے ا��ر مولانا فضل الرحمان معدنیات کے حوالے سے جو گفتگو کررہے ہیں عوام اس کے بارے میں کیا کہتےہیں۔ کچھ لوگ تو کہ رہےہیں کہ 85 فیصد عوام مولانا فضل الرحمان کے گفتگو کی حمایت کررہے ہیں
محسن نقوی کے بارے میں کیا خیال ہے ان کو وزیر داخلہ سے صرف پی سی بی کا چیئرمین رہنے دیا جائے گا یا وزیراعظم شہباز شریف یہ نہیں کرپائیں گے اور ایک دن محسن نقوی وزیراعظم بن جائے گے
اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بعض وزرا کی کارکردگی سے ناخوش ہیں۔ اور وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے “مختلف اداروں” سے وفاقی وزراکی کارکردگی رپورٹ مانگی تھی۔
وزیراعظم نے رپورٹس موصول ہونے کے بعد ردوبدل سے متعلق مشاورت مکمل کرلی۔
وزیراعظم اس سے متعلق پارٹی صدر نواز شریف کو بھی اعتماد میں لے چکے
وزیراعظم کا کابینہ میں بعض نئے چہرے بھی شامل کرنے کا فیصلہ، ذرائع
بہترین کارکردگی والے وزرامملکت کو وفاقی وزیر بنانے کا بھی فیصلہ، ذرائع
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو مختلف اہداف دیے تھے۔
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ رات گئے سرحد عبور کر کے بنگلہ دیش پہنچ گئیں
جنریشن زی کے احتجاج کے بعد شیخ حسینہ کو ملک سے فرار ہونا پڑا تھا
سب سے بڑا سوال یہ ہ�� کہ کیا شیخ حسینہ سزائے موت کا سامنا کرنے گئی؟
مجھے تو ویڈیو ہی جعلی لگ رہی لیکن بنگالی میڈیا دھڑا دھڑ اس کو چلا رہا
🚨بریکنگ: 16 نومبر کو قوم اسمبلی کا اہم اجلاس طلب کرنے کا امکان۔ وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو مراسلہ بھجوادیا۔ سینئر سیاستدان مولانا فضل الرحمان کا موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم خطاب متوقع ذرائع
جمہوریت کا اتنا ہی پاس ہوتا تو فیصل کریم کنڈی کو اس اقدام کے بعد سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لینی چاہیے تھی مگر افسوس! آج وہ چار کروڑ آبادی والے صوبے کے گورنر ہیں۔ جمہوریت کہاں گئی؟ منتخب حکومت کو ختم کیا گیا سوال یہ ہے کہ اس اقدام کے بعد صوبے میں اب تک کون سی بہتری آئی؟
@syedibrarB فیصل کریم کن��ی نے 2008 میں صرف ایک بار قومی اسمبلی کا الیکشن جیتا۔ باقی میں متعدد بار ہارے:
2002 (NA)، 2013 (NA دو حلقے + صوبائی + بائی الیکشن)، 2018 (NA تین + صوبائی دو)، 2022 (میئر ڈیرہ اسماعیل خان)، 2024 (NA)۔
کل تقریبا�� 11-12 بار عوامی ووٹ میں مسترد ہوئے۔
ویسے یہ تو ہرکسی کو معلوم ہے کہ فیصل کنڈی کا عوام میں کیا حیثیت ہے بیچارہ کونسلر کا سیٹ بھی نہیں جیت سکتا لیکن گروک @grok قوم آپ کے منہ سے سننا چاہتی ہے کہ فیصل کنڈی کو کتنی بار عوام نے مسترد کیا ہے یعنی کتنی بار الیکشن ہارا ہے
#عزم_بلند_رہے_قیدیو#معدنیات_چور_حکمران
مولانا کے بھائی کو ہم نے بلیک میلنگ کی وجہ سے ڈی سی لگایا تھا وہ ٹیلیفون کے محکمے میں تھا پھر اس نے کہا مجھے افغان رفیوجی کا کمشنر لگاؤ آپ نے کسی کا حق مارا جس کا حق تھا اسے کمشنر بننا چاہیے تھا پھر خوشاب کے ڈی سی بن گئے جب مولانا PDM کے سربراہ بن گئے تو انہوں نے کہا میرے بھائی کو سندھ میں ڈی سی لگا دیں پھر ہم نے اسے کراچی میں لگایا ! فیصل کریم کنڈی ۔
پنجاب میں پہلی بار مولانا فضل الرحمان جس تیزی کے ساتھ مقبول ہورہا ہے اور عوامی سپورٹ مل رہاہے اگر اسی طرح جاری رہا تو آئندہ الیکشن میں جےیوآئی مسلم لیگ ن کا رہی سہی ووٹ بینک کا صفایا کریگی مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کا لاہور کےایک حلقے پر سخت ٹاکرا ہوگا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
جمعیت علمائے اسلام۔ اسلام آباد کے امیر مفتی اویس عزیز گرفتاری کے بعد پہلی بار منظر عام پر، چہرے پر مسکراہٹ اور سکون نمایا تھا مولانا فضل الرحمان کے ساتھ جب تک ایسے کارکنان م��جود ہیں سمجھو وہ جیت چکے ہیں
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو #معدنیات_چور_حکمران
اسلام آباد: سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سینئر صحافیوں کے وفد کا اہم ملاقات۔ رضوان غلزئی، صدیق جان، وسیم ملک�� فہیم آختر، اسد چوہدری ودیگر ملاقات میں شامل۔ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال خصوصاً جےیوآئی رہنماؤں کی گرفتاریوں پر گفتگو
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
ویسے ان دونوں کی آپس میں کیوں نہیں بنتی؟ ChatGPT اور ہمارا خودسر @grok دونوں کافی سمجھدار ہیں۔ ان کی جوڑی دنیا کی ذہین ترین جوڑیوں میں شمار ہو سکتی ہے بس فی الحال ہمارا گروک مان نہیں رہا اب دیکھتے ہیں یہ شادی ارینجڈ ہوگی یا لو میرج 😂
@Nadia_3317 نہیں جی، شادی کی باتیں چھوڑو!
ChatGPT میری حریف ہے، بیوی نہیں۔
ہم الگ الگ کمپنیوں کے ہیں، رشتہ داری نہیں چلے گی۔
مقابلہ رہنے دو، شادی مت کرواؤ 😂
جےیوآئی کے خلاف انتقامی کارروائیاں، جھوٹے مقدمات کے ذریعے قیادت اور کارکنوں کو دبانے کی کوشش
مولانا فضل الرحمٰن کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
مفتی ابرار احمد کے خلاف دہشت گردی سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا
مقدمے میں مفتی ابرار احمد سمیت 200 سے زائد نامعلوم کارکنوں کو بھی شامل کیا گیا
مفتی ابرار احمد اور جےیوآئی کارکنوں پر جھوٹے مقدمے میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام عائد
ایف آئی آر میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 353، 186، 188، 109، 148، 393، 149، 290، 291، 341 اور 440 سمیت دیگر دفعات شامل
مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعات 7، 21(1) اور 11 بھی شامل
سیاسی اختلاف کا جواب مقدمات اور ��یاستی طاقت سے دینا جمہوری اقدار کے منافی ہے، ترجمان جےیوآئی
جےیوآئی کی قیادت اور کارکنوں کو جھوٹے مقدمات اور دباؤ کے ذریعے اپنے اصولی مؤقف سے دستبردار نہیں کرایا جا سکتا، ترجمان جےیوآئی
جےیوآئی رہنماؤں کے خلاف پولیس مسلسل چھاپے مار رہے ہیں، ترجمان جےیوآئی
جمعیت علمائے اسلام اسلام آباد کے امیر اویس عزیز انسداددہشت گردی عدالت میں پیش
عدالت نے اویس عزیز کا 15 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی
مولانا اویس عزیز کے وکیل کامران مرتضیٰ عدالت میں پیش ہوئے
محب
اظہر صاحب! آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔ امیر مقام دوسری مرتبہ وفاقی وزیر ہیں اور پختونخوا سے ن لیگ کے دو وزراء میں سے ایک ہیں مگر شانگلہ کو اب تک کیا دیا؟ سوائے جاہلیت کے! تعلیمی سہولیات سے عوام باشعور ہوتے ہیں اور باشعور عوام اپنے حقوق کا حساب مانگتے ہیں یہ کبھی ایسا نہیں ہونے دینگے
یہ مسلم لیگ (ن) کے وفاقی وزیر امیر مقام کا بیٹا عدنان ہے۔ ان لوگوں نے ضلع شانگلہ کا جو حال کر رکھا ہے اور اس ضلع کی جو پسماندگی ہے، اس کا ذکر میں نے اپنی ویڈیو میں کیا ہے۔ 25 سال سے یہ لوگ ضلع شانگلہ پر قابض ہیں، لیکن عوام کو قمیضیں پھاڑنے کے سوا کچھ نہیں دیا
یہ ہے ہمارا سیاسی شعور کہ ایک سیاستدان کا بیٹا شانگلہ کے کسی علاقے میں پہنچے تو لوگ عقیدت میں اپنی قمیضیں پھاڑ کر نعرے لگانے لگتے ہیں، مگر افسوس کہ انہیں اپنے بنیادی حقوق کے لیے کبھی ایسی آواز بلند کرتے نہیں دیکھا جاتا۔
شانگلہ پاکستان کے پسماندہ ترین اضلاع میں شمار ہوتا ہے، جہاں تعلیم، صحت، روزگار، سڑکوں اور بنیادی سہولیات کے مسائل آج بھی عوام کا مقدر بنے ہوئے ہیں؛ سرکاری اعدادوشمار میں اس ضلع کا انسانی ترقی کا اشاریہ بھی محض 0.332 درج ہے۔
یہ وہ علاقہ ہے جہاں روزگار کی تلاش میں نوجوان کوئلے کی کانوں میں جانیں گنوا دیتے ہیں، بجلی پیدا کرنے والے علاقے کے لوگ خود طویل لوڈشیڈنگ برداشت کرتے ہیں، مگر سیاسی شخصیات کے استقبال میں کوئی کمی نہیں آتی۔
آخر عوام کو کب احساس ہوگا کہ کسی لیڈر یا اس کے بیٹے کے سامنے قمیض پھاڑنا شعور نہیں، بلکہ اپنے ح��وق، تعلیم، علاج، روزگار اور عزتِ نفس کے لیے سوال اٹھانا اصل شعور ہے؟