ذرمبادلہ کے ذخائر بائیس سال کی بلند ترین سطح پہ پہنچ گئے۔
تاریخ یہی بتاتی ہے کہ جب خزانہ بھرتا ہے تو وہ آ جاتے ہوتے ہیں۔۔۔جب خزانہ خالی ہو تو جمہوریت آ جاتی ہوتی ہے۔
کل بھی بتایا تھا پھر بتا دیتے ہیں کہ نظام بدلنے والا ہے اور اس بار لپیٹے میں بہت کچھ آئے گا۔
فیصل آباد انتظامیہ کی جانب سے نئی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے گھنٹہ گھر چوک میں کارروائی کرتےہوئے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر فروخت کرنے والے شولڈر شاپس والوں کیخلاف ایکشن لیااور ان کے قبضے سے ویسٹ کوٹس برآمد کرلیں
یہ افراد بغیر ریڑھی یا اسٹال لگائے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر روزگار کماتے ہیں
@ibnehussain03 حکومت کہتی ہے جیسے ہم کرپشن کرکے کھا رہے ہیں اور ہاتھ بھی صاف ہیں ایسے ہی باقی عوام بھی کھائے۔۔۔
کبھی آپ نے سنا حکومت نے کرپشن پر ایکشن لیا ہو۔۔۔
سوال یہ پیدا نہیں ہوتا۔۔۔
یہ کہتے کرپشن کرکے خود بھی کھاؤ اور ہمیں بھی کھلاو
فیصل آباد میں عورت کو تھپڑ مارنے والے کو پولیس اسٹیشن میں عورت سے تھپڑ مروائے گئے اور ویڈیو جاری
بہاولپور میں بیوی کے سامنے اسکے خاوند کو پولیس والے نے تھپڑ مارے، مگر اس پولیس والے کو تھپڑ مروا کر ویڈیو جاری نہیں کی گئی.
یا پورے مومن ہوجاو یا پورے کافر.. بیچ والا رستہ منافقت ہوتا
ستر روپے فی لیٹر پیٹرول میں اضافی ریفائنری مافیا لے رہا تھا اور دعوے کہ حکومت بے خبر سسی بنی ہوئی تھی
آپ کو یاد ہے نا کروڑوں یونٹ بجلی کے فالتو بھجوانے کا سکینڈل بھی سنے آیا تھا
یہ سب الیٹ حکمرانوں کے جن کا تعلق انہی مافیا سے عوام کو لوٹنے کے طریقے ہیں
پاکستان میں دس سال میں ریکارڈ غربت میں اضافہ بلا وجہ نہی ہے اس کی وجوہات ہیں
@GovernorSialkot ٹریفک پولیس کھلے عام ان چنگچی ��الوں سے پیسہ وصولتی یے۔۔۔
یہ کبھی اس کو بند کرنے کی طرف نہیں آئیں گے۔۔۔
اور شہر کی ٹریفک خراب کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ چنگچی رکشہ کا ہے
جتنی شدت سے پٹواری بھائی مولانا اور اسکے بیٹے کی AI ویڈیوز پھیلا رہے ہیں، اس سے آدھی شدت 290 روپے والی گیس 650 اور 170 روپے کلو ملنے والے آٹے پہ دکھائیں تو حکومت کو احساس ہو کہ لوگ اپنے اپنے حق کے لیے بول پڑے ہیں.
کم از کم اپنے حق کے لیے تو آواز بلند کرلیں 😊😊
@muzamil_45 فی الحال اسرائیل اور امریکہ کی طرف سے ایران پر حملہ نہیں ہوگا
کیونکہ انٹرنیشل اسٹیبلشمنٹ اپنے دونوں کارندوں کو الیکشنوں میں اکثریت سے محروم کرچکی ہے
اس لیئے ٹھنڈ رکھیں
اب کسی بڑی آفت کے بارے میں سوچ رہے ہیں یہ لوگ
باقی ٹرمپ جنگ صرف سٹاک ایکسچینج سے پیسہ بنانے کے لیئے کھیل رہا
سعودی عرب نے تین ارب ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا پاکستان کے لئے۔
جبکہ دوسری طرف مجوسی پلید مُلک ایران پاکستان آنے والی گیس شپ بھی نہیں چھوڑ رہا۔
سعودیہ مخلص دوست ہے ہمیشہ مدد بھیجتا ہے ایرانی مجوسی پلید دشمن ہیں انہوں ہمیشہ پاکستان میں دہشت گرد بھیجے تیار کر کر کے۔
بے شک! جب دل اللہ کی ذات پر کامل یقین اور بھروسہ کر لے تو حالات کی سختیاں بھی حوصلہ نہیں توڑ سکتیں۔ کیونکہ جس کا کارساز اللہ ہو، اسے کسی سہارے کی محتاجی نہیں رہتی۔
حسبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
بھٹو صاحب صنعت��ں کو قومیانے کا فیصلہ نہ کرتے تو شاید آج نواز شریف پاکستان کے ٹاٹا، برلا ہوتے۔ میرے نزدیک نجی صنعت کا راستہ روکنے والے اس فیصلے کا ملک کی معاشی بدحالی میں بڑا ہاتھ ہے۔ ماضی کی تلخ یادیں!
آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا ہے ؟
سورہ فلق میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے
اور وہ چاروں بڑی خطرناک، خوفناک اور ہلاکت خیز چیزیں ہیں
جبکہ سورۃ الناس میں صرف ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے
مگر وہ ایک چیز اپنی تباہی اور ہلاکت میں سورہ فلق والی چار چیزوں سے بھی زیادہ خطرناک ہے
اب غور کریں سورہ فلق میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی
مگر اس کے آغاز میں اللہ تعالیٰ کی صرف ایک ”صفت“ کا وسیلہ پکڑا گیا
”اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ“ میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے ربّ کی…ان چار چیزوں سے
(١) تمام مخلوق کے شر سے
(٢) چھا جانے والے اندھیرے کے شر سے
(٣) جادوگر عورتوں کے شر سے
(٤) حسد کرنے والوں کے شر سے جب وہ اپنے حسد پر چل پڑیں
اب سورۃ الناس کو دیکھیں
اس میں پناہ صرف ایک چیز سے مانگی گئی مگر آغاز میں اللہ تعالیٰ کی تین صفات کا وسیلہ پکڑا گیا
اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ، مَلِكِ النَّاسِ، اِلٰهِ النَّاسِ……
میں پناہ مانگتا ہوں
تمام انسانوں کے ربّ کی
تمام انسانوں کے بادشاہ اور مالک کی
تمام انسانوں کے حقیقی معبود کی
صرف ایک چیز سے…اور وہ چیز ہے
خنّاس کا وسوسہ
اے تمام انسانوں کے ربّ!…اے تمام انسانوں کے شہنشاہ!…اے تمام انسانوں کے معبود برحق!…مجھے خنّاس ک�� وسوسے کے شر سے بچالے… یہ ”خنّاس“ یعنی چھپا ہوا دشمن انسان ہو یا کوئی جن یا شیطان……
”خنّاس“ اسے کہتے ہیں جو سیدھا آپ کے دل پر وار کرے…اور آپ کو پتا ہی نہ چلے…اور وہ یہ وار کرکے چھپ جائے…چھپ جانے کا مطلب یہ ہے کہ… یا تو نظر ہی نہ آئے… یا بظاہر دوست اور خیر خواہ نظر آئے…مگر حقیقت میں وہ آپ کے دل میں کوئی برائی اُتار دے
بڑا خطرناک معاملہ ہے… بہت ہی خطرناک…دل میں وسوسہ اُتر گیا تو پھر تباہی ہی تباہی ہے……
خاوند بیوی محبت سے رہ رہے ہوتے ہیں…کوئی آتا ہے ہنستے کھیلتے دو لفظ بول کر…اُن میں سے کسی کے دل میں وسوسے کا بیج بوتا ہے…اور چلا جاتا ہے… بس اس کے دو لفظ کا وسوسہ…اتنے حسین اور قریبی رشتے کو برباد کر دیتا ہے…اور محبت فنا ہوجاتی ہے…دکھ، غم اور شکوے جنم لے لیتے ہیں……
آپ کسی اچھے انسان سے محبت کرتے ہیں…اس کی محبت سے آپ کو دینی فائدہ ہوتا ہے…ایک چغل خور آتا ہے… باتوں باتوں میں غیر محسوس طریقے سے آپ کے کان میں وہ ڈال جاتا ہے کہ…آپ کی محبت…نفرت اور شک میں تبدیل ہوجاتی ہے…اور سالہا سال کی محنت اور محبت کا منٹوں میں جنازہ نکل جاتا ہے……
اسی طرح��شیاطین جو جنات ہیں…نظر نہیں آتے آپ کو کسی ایسی بدگمانی میں ڈال دیتے ہیں کہ…پھر آپ خود کو روک نہیں سکتے…اور اس بدگمانی کے طوفان میں…آپ کے کتنے رشتے، نعمتیں اور محبتیں تنکوں کی طرح بہہ جاتی ہیں……
اللہ تعالیٰ ہمیں ہر قسم کے خنّاس کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین.