Recently, I spoke to a petrol pump worker in Pakistan who told me that in six months on the job he had not received a single tip.
I understand tipping isn’t really a norm at petrol pumps, but considering the tough conditions they work in (low wages, extreme heat and cold) I feel they deserve a little extra.
If you drive a luxury car and sit comfortably in the air-conditioning while someone makes the effort to fill your tank, a small tip would go a long way. Just like we do at restaurants.
سابق وزیرِاعظم عمران خان نے ہر فورم پر بھارتی جارحیت اور مودی کے پاکستان مخالف عزائم کو بے نقاب کیا۔ وہ بہت پہلے خبردار کر چکے تھے کہ پلوامہ جیسے واقعات دہرائے جائیں گے اور بھارت انہیں پاکستان پر حملے کے بہانے کے طور پر استعمال کرے گا حالانکہ پاکستان کا ان سے کوئی تعلق نہ ہوگا۔ عمران خان نے واضح کیا تھا کہ مودی کی آر ایس ایس نظریاتی سوچ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے تباہی کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اپنا کردار ادا کرے، قبل اس کے کہ دیر ہو جائے۔
#ImranKhanForPakistan
#رہا_کرو_کپتان
Right now @IslamicReliefPK
SERT team is assessing the humanitarian needs of the displaced civilian population of LOC, AJK. @IRWorldwide allocated 50K GBP for immediate Humanitarian response, for the people affected due to the escalation between 🇮🇳 & 🇵🇰 .
https://t.co/TfiBgiuVnB
ہم کاسی قبیلہ کے معتبرین پہ ریاستی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں، کاسی قبیلہ اس شہر کے قدیم باشندے ہیں، ان کے اراضیات کے مسلہ کو قبائلی رسم و رواج روایات اور تاریخی تناظر میں حل کیا جاے ۔بلوچ پشتون قبائل پہ ریاستی جبر کی پُرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
آپ کے والد پر حملے کی زمہ داری داعش نے قبول کی تھی اور الزام آپ کسی اور کو دے رہے ہیں۔ جولائی ۲۰۱۸ میں اپنی الیکشن کمپین معطل کرکے میں مستونگ شہیدوں کے خاندان کی امداد کرنے خود پہنچا تھا۔ ان لواحقین کا درد سمجھتا ہوں۔ آپ کی انسانیت اور انسانی جزبے پر تب یقین ہوگا جب آپ یہ ٹینٹ اور ہیٹر ان ہٹے کٹے نوجوانوں کے بجائے ان بوڑھی ماؤں اور چھوٹی بچیوں کو فراہم کریں گے جو اپنے پیاروں کا پتہ اسلام آباد کی شدید ٹھنڈ میں کھلے آسمان کے نیچے ڈھونڈنے ہر مجبور ہیں۔
#BalochLongMarch2Islamabad
Delighted to have @LukeMyers2023@CanHCPakistan in AJK where IRP is carrying out projects funded by @IRCanada@AsifSherazi17 & Luke Myers called on CS @GovtofAJK Dawood Bareach & discussed climate challenges faced by communities. Through collabs, we can create a positive impact
اتنا بہادر آدمی برصغیر میں پیدا نہیں ہوا ۔لوگ جب بات کیا کریں گے سوچیں گے اتنا بہادر قابل ایماندار آدمی اس دھرتی پہ پیدا ہوا تھا جہاں 90% لوگ کرپٹ ہیں
سنیں یہ 1 منٹ 17 سیکنڈ کا کلپ اور فخر کریں کہ عمران خان تمہارا ہمارا لیڈر ہے
اس ہیرے کو کھونا نہیں
Islamic Relief and @UNDP_Pakistan are steering the climate action in 🇵🇰.
In the flood affected areas we are
Enabling communities to rebuild,
Creating economic opportunities,
Buidling climate resilience.
To ensure that communities not only recover but thrive ✨️