- اگر آپکے ووٹر رجسٹریشن کے کوائف میں کوئی ایسی غیر مجاز تبدیلیاں ہیں
جیسے آپکا ووٹ ختم کیونکہ آپ وفات پا چکے ہیں
Qaume Shankti card par darj pate ke elaway آپ کا ووٹ
کسی دوسرے پتے پہ منتقل ہو چکا ہے
تو
براہ کرم 8300 سے موصول تفصیلات شیر کریں
سازش ہوئی یا صرف مداخلت، تحقیقات ہونا ضروری ہیں۔ماضی میں بھی امریکی ہیلی کاپٹر ایبٹ آباد آئے، مداخلت کی،بعد میں پتہ چلا کہ انہوں نے پہلے سازش تیار کی تھی اور اس سازش میں شامل مقامی سہولت کار گرفتار ہوئے، اب بھی ہوسکتا ہے کہ ہمیں بعد میں سازش کا پتا چلے۔پروگرام کلیش میں گفتگو
Shocking how Indian officials demolished the homes of Indian Muslims protesting against the blasphemous statements of BJP spokesperson against our beloved Holy Prophet PBUH. Instead of showing sensitivity to their Muslim citizens who, along with Muslims worldwide were deeply hurt
@ImranRiazKhan بھائی آپ بلاوجہ غلط سمجھ رہے ہیں۔ وہ فائرنگ کر کے ڈاکوؤں کو بتارہے تھے کہ اس طرف ہم ہیں تم اگلی طرف جاؤ۔اب آپ ہی بتاؤ کہ اتنے اندھیرے میں ڈاکو راستہ کیسے ڈھوڈھتے۔ یہ سلوگن "پولیس کا تو کام ہے مدد آپکی" ڈاکوؤں کے لیئے ہی کہا گیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#PakistanNeedsImranKhan