سعودی حکومت اجازت دے تو حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مزار مقدس کی عالیشان تعمیر کے لیے تیار ہیں۔ غلبہ اسلام کی خاطر سعودی حکومت جنت البقیع کے مزارات کو از سر نو تعمیر کرے یا ہمیں تعمیر کرنے کی اجازت دے۔
مدنی مذاکروں سے عقائد و اَعمال اور ظاہر و باطن کی اِصلاح، اللہ پاک کی محبت اور عشقِ رسول کی لازوال دولت کے ساتھ ساتھ نہ صرف شرعی، طبّی، تاریخی اور تنظیمی معلومات حاصل ہوتی ہے بلکہ مزید علمِ دین حاصل کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
لہٰذا آپ بھی شرکت کیا کریں اور دوستوں کو بھی اس کی دعوت دیں
#MadaniMuzakra #MaulanaIlyasQadri
#Dawateislami
@ARYSabirShakir امریکی کو خوش کرنے کے لیے اتنی بڑی خبر لگا دی۔۔۔۔ افسوس
جب انہی عیسائیوں نے حافظ قران کی جلانے کا نعرہ نہیں۔۔۔
بالکہ حافظ قرآن کو جلا دیا تھا۔۔
اس وقت کی خبر بھی ایسے ہی لگائی تھی۔(یوحنا آباد)
اللہ پاک ہماری قوم کی امریکہ کی غلامی سے نکالے
@ImranRiazKhan بلکہ یوں کہیں
سیاست کی خاطر اپنے عقیدوں کو پس پشت ڈال دیا۔
کل کو جب عہدے منصب واپس لے لیے جائیں گے تو پھر عقیدے کے نام پر ایک دوسرے کے دست و گریبان ہوں گے
حضرت ہندہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی توہین کرنے پر شیر افضل مروت کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ساس کی گستاخی سے کروڑوں مسلمانوں کے جزبات مجروح ہوئے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ایسے تمام گستاخوں کو قانونی شکنجے میں لایا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے
صحابیِ نبی، کاتبِ وحی حضرت سیدنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں پڑھی گئی منقبت۔
"لیتا ہوں اس لئے تو میں نامِ معاویہ رضی اللہ عنہ"
#Manqabat#MadaniChannel
اسلام اباد میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت
نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی صاحب
ایڈیشنل سیکرٹری وزارت توانائی ظفر عباس اور نیکا (Neeca) اتھارٹی کے منیجنگ ڈاریکٹر سردار ڈاکٹر معظم صاحب اس پروگرام کے میزبان تھے