ماہ رنگ بلوچ کے نام
امن کے خواب دیکھنے والی
امن دہشت نہیں تو پھر کیا ہے؟
تو طلب کر رہی ہے تعبیریں
اس زمینِ سیاہ بختی پر
جس پہ برسوں فساد بوئے گئے
خون آلود صبح کی سرخی
خاک آلود شام کی کرنیں
گردآلود راہ کے منظر
درد آلود آنکھ کے آنسو
جس زمیں کا لباس کہلائیں
اس زمیں پر بھلا کہاں کے خواب
اس زمین پر کہاں کی تعبیریں
خواب مت دیکھ خواب گر لڑکی
خواب پرامن زندگی کے خواب
خواب لوگوں کی آگہی کے خواب
خواب دھرتی کی خواندگی کے خواب
خواب آہنگ کے موسقی کے خواب
خواب رقصِ فسوں گری کے خواب
یہ زمین سیاہ بختی ہے
اور زمینِ سیاہ بختی پر
ایسے سب خواب خودکشی کے خواب
خواب مت دیکھ خواب گر لڑکی
#رد
#عاطف_توقیر
@nimra_pirkani These are not Hospitals these are the main business Sectors where all the Customers are Poor and Needy people who are suffering ,but the owners and management teams of these Businesses sectors are just butchers, they don’t care of the Human & Humanity
@KiyyaBaloch@VofBalochistan يہ تو صرف 2 آرگنائیزیشن ہیں اس طرح کے پتہ نہیں اور کتنے مخصوص غیر رجسٹرڈ یوتھ آرگنائیزیشن ہونگے جو کہ کچھ اعلئ افسروں اور ��یم پی ای کی ملی بگت سے بنائی ہو نگے اور سب مل کر فنڈ پاس کروا رہے ہونگے جن کے بارے میں ہمیں علم بھی نہیں
@Advjalila ائرپورٹ میں بیٹے ہوئے اکثر و بیشتر لوگ ایسے ہیں جن کو خود انکا حد اور کام کا طریقہ ء کار ہی پتہ نہیں، ہماری لوگوں کو بیرونی ممالک کی ائرپورٹ سے زیادہ اپنی ملک کی ائر پورٹ میں مشکلات اور بےعزتی کا سامنا ہوتا ہے
@atifthepoet 2/3انسانو بلکہ پرندوں کے ساتھ ساتھ باقی جانداروں کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے ہم سب اتنا سب علم ہونے کے باوجود بھی ہم ایسے انجان بنے رہتے ہیں اور پھر بس قدرتی آفات کا رونا روتے ہیں درحقیقت ماحول نے ہمیں بھی برداشت کی اب پتا نہیں ہم ماحول کی ری ایکشن کو برداشت کر سکیں گے یا نہیں ؟
سیلاب کے متاثرین کے لیئے آنے والی امدادی اشیاء کی لوٹ مار کے سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے, ایک واقف حال کے مطابق نصیر آباد کے ایک کھرب پتی شخص نے, جو کبھی شہید نواب بگٹی کی پارٹی میں رہنما کی حیثیت رکھتے تھے, نے امدادی اشیاء, ٹینٹ وغیرہ کو اپنے وتاخ میں منتقلی کا عمل شرو�� کردیا ہے.
@AQuddusBizenjo Noting will happen founds will be released but the great thieves will finish that in one bite, this is just show off we the people of #Balochistan are well aware of this all plz don't try to make us fool again and again
بے بسی کی اس مقام پر بھی حکمران اور میڈیا خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
ارے ظالموں، جابروں، بےحسوں اب نہیں جاگو گے تو کیا بلوچستان قبرستان میں ب��ل جائے تب جاگو گے ؟
#SaveBalochistan
#balochistanfloods
#floodinbalochistan
تونسہ میں سیلاب سے اپنےگھر کو مکمل طورپر تباہ ہونےکےبعد یہ بلوچ بچی اپنی کتابیں تلاش کرکے صاف کر رہی ہے وہ اب بھی پڑھنا چاہتی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق تونسہ اور ڈیرہ غازی خان کے مختلف علاقوں سے حالیہ بارشوں کی وجہ سے تقریب�� ایک لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں 😭😭😭