روہڑی کی سیاسی و سماجی شخصیت ایڈووکیٹ سید کاظم شاہ رضوی کو حکمران جماعت کی طرف سے انتقام کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں.
سماجی کارکنوں پر دہشتگردی کی دفعات شرمناک عمل ہے.
@DMCSindhPolice@Baloch_JJ@SanghaarMalik1
سید کاظم شاہ
ضلع سکھر کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت ہیں۔
سماجی شخصیات کے خلاف انتقامی کارروائیاں شرمناک عمل ہے
بھرپور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ سادات خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔
#JusticeForKazimShah
سید کاظم شاہ
کا شمار سکھر کی معروف سماجی و کاروباری شخصیات میں ہوتا ہے۔
سال بھر سید کاظم شاہ عوام الناس کی خدمت میں مشغول ہوتے ہیں۔
سیاسی اثر و رسوخ کے ذریعے انتقامی کارروائیاں تشویشناک عمل ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
سندھ کی عوام
#JusticeForKazimShah
Advocate Syed Kazim Shah Rizvi, a political and social personality of Rohri, strongly condemns the revenge of the ruling party. The provisions of terrorism on social workers is a shameful act.
#JusticeForKazimShah
سندھ کی حکمران جماعت جعلی ایف آئی آر بنا رہی ہے۔
سید کاظم علی شاہ کے خلاف، وہ ان پر اپنی پرانی اے ٹی سی ایف آئی آر کا الزام ہے۔ بوڑھے باپ اور 2 بھائی، کیونکہ وہ کے فیصلوں پر عمل نہیں کریں گے۔
#DMCSindhPolice#Baloch_JJ#SanghaarMalik1#JusticeForKazimShah
معروف سماجی کارکن، غریب عوام کا ہمدرد
سید کاظم شاہ و اہل خانہ پر بے بنیاد ایف آئی آرز مذموم حرکت ہے۔
جس کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ سادات خاندان سے انصاف کیا جائے۔
#JusticeForKazimShah
سید کاظم شاہ
٢٠٢٢ کے سیلاب زدگان کی واحد امید تھے۔
سید نے دن رات سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں سرانجام دیں ہیں
سید کاظم شاہ کے خلاف حکمران جماعت کی طرف سے کی گئی ناانصافیوں کا ازالہ کیا جائے۔
منجانب: حیدرآباد کی باشعور عوام!!!
#JusticeForKazimShah
Stop pleasing the unpopular people. Do justice and revenge against Syed Kazim Shah. Stop those who consider Syed Kazim Shah to be alone.
#JUSTICE_FOR_Kazim_Shah
ہم مذمت کرتے ھیں اور حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسے کرپٹ اسسٹنٹ کمشنر روھڑی وسیم مھر کو عہدے سے ہٹایا جائے اور سید کاظم پر درج آف آئی آرز کو ختم کیا جائے
#JusticeForKazimShah
سید کاظم علی شاھ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ، جھوٹے مقدمے بنائے جا رہیں یہ سب وہاں کے پیپلزپارٹی کے لوکل کونسلر اور ٹھیکیدار کی منشا پے کیا جارہا ہے ۔اس کام کے لیے ساری حکومتی مشینری ایک طرف اور کاظم شاھ دوسری طرف
#ShamOnAcRohri#JusticeForKazimShah