سید کاظم شاہ
٢٠٢٢ کے سیلاب زدگان کی واحد امید تھے۔
سید نے دن رات سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں سرانجام دیں ہیں
سید کاظم شاہ کے خلاف حکمران جماعت کی طرف سے کی گئی ناانصافیوں کا ازالہ کیا جائے۔
منجانب: نوابشاھ کی باشعور عوام!!!
#JusticeForKazimShah
Every passing day is new challenge for innocent ones,
Mr Kazim is most humble ans sensible person he is charged with fake Atc FIRs in Rohri,
#JusticeforKazimShah
@BBhuttoZardari
جس صوبہ میں آپکی یعنی پیپلزپارٹی جس کا منشور عوامی حقوق کا تحفظ ہے
اس سندھ میں روہڑی کے شہری سید کاظم شاہ کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
مسٹر چیئرمین صاحب
یہ ہے آپکی بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کی دعویدار سندھ حکومت؟؟؟
#JusticeForKazimShah
ہم سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ روہڑی کی معتبر شخصیت صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان تعلقہ روہڑی برادر سید کاظم حسین رضوی سمیت انکے خانوادہ پر کاٹی گئی جھوٹی ایف آئی آر کو ختم کر دیا جائے اور انکے ساتھ انصاف کیا جائے۔
#JusticeForKazimShah
معروف سماجی کارکن، غریب عوام کا ہمدرد
سید کاظم شاہ و اہل خانہ پر بے بنیاد ایف آئی آرز مذموم حرکت ہے۔
جس کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ سادات خاندان سے انصاف کیا جائے۔
#JusticeForKazimShah