راولپنڈی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ان کے بڑے بھائی سجاد حسین لاکھانی میثمی کے انتقال پُر ملال پر تعزیت، مرحوم کی مغفرت و بلندی درجات کے لیے دعا فرمائی۔
يه انڈيا کی ٹیم ہے وہ پورے ملک سے ٹیلینٹ کو آگے لیکے آتے ہیں ایک ہمارے ملک کی ٹیم ہے جن کو صرف پنجاب اور کے پی کے صوبوں سے ٹیلینٹ والے نظر آتے ہیں❗ باقی سندھ اور بلوچستان کے کھلاڑیوں کو 70 سال سے نظرانداز کیا ہوا ہے ...
پاراچنار مسلسل حملوں کی زد میں فرار شدہ افراد جن سے کارڈ وغیرہ رہ گئے ہیں یا جو پکڑے گئے ہیں کا تعلق افغانستان سے ہے
ہماری آواز بند راستےبند ، نیٹ ورک بند
الحمدو للہ اب تک سارے حملے جو طالبا ن کی جانب سے ہوئےہیں ناکام بنا دئے گئے ہیں...#SecureTheFuture#ParachinarUnderAttack