﷽
الســـلام علیـکم
🤲 امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں۔
اے میرے اللہ! اپنی اطاعت میں میری نیت کو ثابت قدم رکھ، اپنی عبادت میں میری بصیرت کو مضبوط بنا دے اور مجھے ان کاموں میں کامیاب کر جو میرے گناہوں کی غلاظت کو دھو ڈالیں۔
📚 صحيفہ سجاديہ، دعا 31
وہ دعا ہی کیا جس میں التماس ہو۔۔۔دعا تو ہوتی ہی وہی جس میں کوئی التماس نہ ہو۔ کسی کو دعا کہنے سے بہتر ہے کہ اپنے آپ کو ایسا بنائے کہ لوگوں کے دلوں سے آپ کیلئے خود دعا نکلے🥀
#طوفان_الاحرار
“یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو!
“””تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
اعمال پر مبنی فیصلہ ہو گا,جنت میں صرف نمازی نہیں جائیں گے!1948 سے لیکر 2024 تک 76 برس ہم مسلمانوں نے صرف فلسطین کیلیے نعرےبازی کی۔
#StandWithPalestine#GazaGenocide
Read Alt discrubtion👇👇
﷽
الســـلام علیـکم
🥀قال امام على عليه السلام
شَرُّ النّاسِ مَنْ يَظْلِمُ النّاسَ۔
سب سے برے لوگ وہ ہیں جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں۔
📚 غررالحكم، جلد 4، صفحہ 164، حدیث نمبر 5676
> التماس دعا، صبح بخیر
#عالمی_یوم_القدس#يوم_القدس#طوفان_الاحرار#SavePalestine