السلام علیکم 🌹
لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘
بیشک یقینا ہم نے انسان کو سب سے اچھی صورت میں پیدا کیا
القرآن ❤
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ@syeriz3
جانے دیں آئینی جمہوری تبدیلی کی باتیں قبل از وقت تبدیلی گزشتہ 23 وزیر اعظم تبدیلی معماروں نے پہلے بتایا نہ اب بتائیں گےعمران خان فارغ کرنے کی دراصل حقیقی وجہ کیا بنی؟ قصہ مختصر "عمران خان کے ساتھ گیم ہوگیا" جب فیصلہ ہوا چند ماہ میں اجزائے ترکیبی جڑے اورفارغ وڈیو ملاحظہ فرمائیں
بہت شکایت آ رہی ہے کہ انصافین ایک دوسرے کو فالو بیک نہیں دیتے۔ حق کے راستے پر آپکے آگے ایک بہت بڑی جنگ ہے اور آپ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر نہیں چل رہے۔
اپنا ہینڈل مینشن کریں
یہ ٹویٹ ری ٹویٹ کریں اور ہر ری ٹویٹ کرنے والے کو فالو ، فالو بیک کریں۔
✌ R U READY
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عجیب منطق ہے- مفتاح اسماعیل نے عمران خان کا اِس وجہ سے تمسخر اُڑایا کہ اُنہوں نے قرآنی آیات کا حوالہ دیا تھا- پھر اِس کا تعلق طالبان سے جوڑ دیا- جانے کیوں کُچھ لوگ امریکہ نوازی میں حد سے گزر جاتے ہیں اور خود کو لبرل liberal ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں- #ImranKhan#Pakistan
Hi @AtlanticCouncil
We, the citizens of #Pakistan ,REJECT Miftah Ismail's below the belt attack on #ImranKhan
We fully back Khan's "Amr Bil Maroof" campaign
(Encouraging ppl to do good & forbidding them from wrongdoing)
Quran is our ultimate guide. Miftah DOESN'T represent us
یہ غلامانہ ، معذرت خواہانہ اور بزدلانہ لہجہ بڑے عرصے کے بعد سننے کو ملا ہے، مشرف ، زرداری اور نواز شریف جب افغانُ طالبان کا نام لینے سے ڈرا کرتے تھے ، اس وقت وہ لڑے رہے تھے ، آج تو وہ عالمی طاقت امریکہ کو شکست دے چکے لیکن دین بیچ کر ڈالر وصول کرنے والوں کا لہجہ تو دیکھیں ۔
اسد مجید وہ بہادر شخص ہے جس نے آج تمام دباؤ کو خاطر میں نہ لا کر پوری سفارت کاروں کی برادری کا سر بلند کردیا ہے ۔ میں نے ۱۸ دسمبر ۲۰۰۸ کو اسی شہباز شریف کے تکبر اور غرور کا بحثیت سیکرٹری انفارمیشن سامنا کیا اور سزا بھگتی ہے ۔ مجھ سے زیادہ ان چہروں اور حربوں کو کون جانتا ہے ۔
اسرائیل کی فوج میں ملازم یہ مسلمان فلسطینی بھی یقین رکھتا ہوگا کہ وہ رزق حلال کما رہا ہے اور اگروہ اس وطن کی حفاظت میں مارا گیا تو شہادت پائے گا ۔ ایسی ہیں تسلی بھارتی فوج کے مسلمان سپاہی بھی خود کو دیتے ہی ہوں گے ۔ کیا میدان حشر یہ دلیل مانی جائے گی ؟