آج وادی نیلم میں بھارتی فوج شہریوں کو ہلاک اور ان کے گھروں کو تباہ کررہی ہے۔ ہماری طرف کی فوج صرف ایک گانا جاری کرتی ہے اور وزیر اعظم ایک اور ٹویٹ "کشمیر ہمارا ہے" کیا کشمیریوں کے انسانی حقوق نامی حقوق نہیں ہیں؟
#نیلم_بمباری_میڈیاخاموش
بھارتی مشن کی ناکامی پر ٹوئیٹس پڑھ کرسوچ رہا ہوں ہم کیسی قوم ہیں جو اپنی کامیابی سے مخالف کو زیر کرنے کی بجائےاس کی ناکامی پر خوشی منارہےہیں، ہمارے حریف نے چاند پر جانےکی کوشش تو کی، ہم تو زمین سے چاند دیکھنے پر اتفاق نہیں کر سکے۔ قوموں کی تقدیر صرف محنت اور مثبت سوچ بدل سکتی ہے
مسٹ یونیورسٹی میں طلباء کا اپنے حقوق کے لیے احتجاج جاری۔یونیورسٹی انتظامیہ کا حقوق کی فراہمی کے بجائے ناجائز ہتھکنڈوں کا استعمال۔ پولیس کی طرف سے شوٹ اوٹ،شیلنگ اور لاٹھی چارج کی دھمکیاں۔یونیورسٹی انتظامیہ کا حقوق کی فراہمی سے صاف انکار۔ طلبہء کی گرفتاریوں کا 1/2
#JusticeForMust
ہڑتال کی وجہ سے امتحانات جڑی کس پارک، سگریٹ فیکٹری، ویو پوائنٹ ، اور منگلا ڈیم کے کنارے ہوں گے، نیا اعلامیہ جاری۔
یہ یونیورسٹی ہے یا کوئی کچرا کنڈی؟ 😞
#JusticeForMust#StayUnited#MUST
Its request the people across the globe who are tweeting,#tags
Kindly tweet this #JusticeForMust
We have been trapped in corrupt system
Of MUST university, please help us in this regard to let people hear in our voice, please do it its humble request
#Faceappchallenge
‘Every story has an end, but in life every ending is a new beginning’ @realshoaibmalik 🙃 u have proudly played for your country for 20 years and u continue to do so with so much honour and humility..Izhaan and I are so proud of everything you have achieved but also for who u r❤️