𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫 𝐁𝐢 𝐌𝐚𝐬𝐭𝐞𝐫𝐲 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝟏𝟐 𝐏𝐫𝐨𝐣𝐞𝐜𝐭𝐬 ‼️
( For free )📚💻
[ Bookmark 🔖 ]
For 24 Hours ⏳⏰ only.
To get it:
1. Follow @manishkhosiya (so I can DM you)
2. Like and retweet
3. Reply with "Send" 100% Recieved 🧲
#powerbi#DataScientists#languages
Complete Web Development Full Stack😱🔥
✅Bootcamp
✅EJS
✅VCSS
✅DOM
✅SQL
✅HTML
✅APIs
✅JQuery
✅Node.js
✅MongoDB
✅Database
✅Mongoose
✅Bootstrap
✅Express.js
✅Javascript
✅Git & Github
✅Advance Javascript
✅Back-End Web Development
✅Front-End Web Development
Just Free Of Cost!!
Simply:
1. Follow (So that I can DM)
2. Like and Repost
3. Comment "SEND" to receive your copies
Working from home is becoming more popular in 2024!
I found 10 websites where you can find remote jobs. They pay between $700 and $1,500 per month.
I really like the 4th one the best:
ہلدی کے فوائد
تحریر؛ حکیم محمد سلی�� شہزاد سمرا دنیاپور
ہلدی اور کچور پر میری گہری تحقیق
ہر وہ دوا جو جڑ کی شکل میں سامنے آتی ہو اس میں شفایابی زیادہ ہوتی ہے ۔ہلدی بنیادی طور پر جڑ ہے اسی طرح کچور بھی ، سبزیوں میں وہ سبزیاں جو جڑ ہوں جیسے شلجم مولی گاجر وغیرہ اور ایک وہ چیز ہے جو پھولوں اور پھلیوں کی شکل میں ہے لیکن جو قوت و طاقت اور انرجی جڑ میں ملتی ہے وہ کسی اور چیز میں بہت کم ملتی ہے ۔ بالکل یہی حال ہلدی اور کچور کا ہے ۔ یہ دونوں عام سستی ملنے والی چیزیں ہیں لیکن ہم انہیں بھول گئے ہیں اور ہم نے انہیں پس پشت ڈال کر رنگ برنگی ڈبیاں اور رنگ برنگے کیپسولز اپنی زندگی میں شامل کر لئے ہیں ، ایک چھوٹا سا واقعہ جو شاید آپ کو چونکا دے اور آپ کی سوچ کا زاویہ بدل دے وہ آپ کی خدمت میں پیش کروں گا ۔
یہ ایک صاحب کا واقعہ ھے انکی زبانی سنیں
ایک صاحب میرے پاس آئے ، اس سےپہلے وہ پہلوان تھے ساری عمر خوب جی بھر کر اکھاڑے اور پہلوانی میں گزاری ، آخری عمر میں گھٹنے ، کمر ، جسم جواب دے گئے۔ اب مجبوراً زندگی میں مختلف دوائ��ں ، درد ختم کرنے والی گولیاں استعمال کرنی شروع کیں اس کا اثر گردوں ، جگر اور معدے پر بہت زیادہ پڑا ، ایک مخلص سمجھدار پرانے ڈاکٹر نے ان دواؤں سے فوراً منع کیا ۔ ایک نکاح کی تقریب میں مجھے ملے کسی نے میرا تعارف کرایا ، مسجد میں نکاح تھا سب نیچے بیٹھے تھے وہ کرسی پر مجبوراً بیٹھے ہوئے تھے ، کرسی گھسیٹ کر میرے پاس لے آئے اور اپنی حالت بتائی اور اپنا مکمل تعارف بھی کروایا کہ میں وہ پہلوان ہوں اور کچھ اپنے کارنامے بھی سنائے غائبانہ میں نے ان کا نام کچھ سنا ہوا تھا ،۔ میں نے ان سے عرض کیا آپ سب دواؤں سے تھک ہار بیٹھے ہیں ، مایوس اور پریشان نہ ہوں ،۔
*نسخہ اور طریقہ استعمال :*
پچاس گرام ہلدی اور پچاس گرام کچور لیں لیکن یہ دونوں چیزیں پہلے پسی ہوئی نہ ہوں ، خود پیس لیں ، اکٹھا پیس لیں یا علیحدہ علیحدہ مکس کر کے ڈبے میں محفوظ رکھیں ، آدھا چمچ ایک کپ گرم دودھ میں دودھ میٹھا ہو یا پھیکا جو آپ کا دل چاہے ملا کر چسکی چسکی پئیں ، اس میں تھوڑا سا دیسی گھی بھی ضرور ملائیں وہ بھی ایک چمچ سے آدھا چمچ ہونا ضروری ہے ، ایک کپ آپ چاہے روزانہ صبح ودوپہر شام پی لیں چاہے ایک کپ دو وقت پی لیں ۔ بہر حال ضرور استعمال کریں ۔
آپ چند ہفتے یا چند مہینے استعمال کر کے پھر مجھے اطلاع ضرور کریں ۔ بہت خوش ہوئے ایک مختصر سی چیز لیکن فائدہ اتنا لاجواب میں ضرور بالضرور استعمال کروں گا ۔ انہوں نے استعمال کرنا شروع کیا ان کا ایک پڑوسی تھا جس کا میرے پاس آنا جانا زیادہ تھا ، کچھ ہی ہفتوں کے بعد پڑوسی کہنے لگا کہ آج پہلوان جی نیچے چٹائی پر بیٹھ کر نماز پڑھ رہے تھے میں ان کی بات پر چونکا پہلوان جی ستر سال سے زیادہ عمر کے تھے ، کرسی پر بیٹھنا بھی مشکل ، اٹھنا بھی مشکل ،، عجیب بات ہے۔ کہ وہ نیچے بیٹھے کیسے ہوں گے، اور اٹھے کیسے ہوں گے ؟ میں انہی سوچوں میں تھا کہ وہ پڑوسی کہنے لگا کہ دراصل آپ نے جو اسے کچور اور ہلدی کا ٹوٹکہ بتا یا تھا وہ ایساکارگر ثابت ہوا کہ ��ہلوان جی کہتے ہیں میری کمر سولہ سال کے جوان جیسی ہو گئی ہے ، میرے گھٹنے اٹھارہ سال کے جوان جیسے، میرا سارا جسم پچیس سال جیسا ، میرے پٹھے تیس سال جیسے ،اور میری طاقتیں اور قوتیں واپس جوانی کو آوازیں دے رہی ہیں ۔ اور میں اب اس قابل ہو گیا ہوں کہ آہستگی سے بیٹھ سکوں اور آہستگی سے اٹھ سکوں ، اب اٹھنا بیٹھنا میرے لئے اتنا تکلیف دہ نہیں ہے جتنا پہلے تھا کہ میری کراہیں اور آہیں نکلتی تھیں ، کوئی دو تین ماہ کے بعد پہلوان جی مجھے ملے ۔ پہلوانوں جیسا خاص لباس ، خاص پگڑی پہنی ہوئی ، گلے میں عقیق کے پتھر کی مالا ڈالی ہوئی ، سرمہ لگایا ہوا ، مونچھیں جو پہلے ڈھلک چکی تھیں اب ان کو اچھا خاصا تاؤ دیا ہوا تھا ، ان کی شکل بتا رہی تھی کہ پہلوان جی بہت مطمئن ہیں ، آتے ہی مجھے کہنے لگے میں نے آپ سے گلے ملنا ہے ، میں کھڑا ہو گیا ان سے گلے ملا ، انہوں نے اپنی مکمل پہلوانی اور طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا ، قریب ہی تھا کہ میرا دم گھٹتا میں نے کان میں کہا پہلوان جی ابھی اور علاج کروانا ہے ابھی تو میں نے آپ کو جوان بنانا ہے زور سے قہقہہ لگا کر مجھے چھوڑا اور پھر میرے سامنے پڑی کرسی پر بیٹھ گئے اورکہنے لگے میں نے دن میں تین بار یہ دوائی استعمال کی لیکن میں تھوڑی مقدار استعمال نہیں کرتا کیونکہ میری خوراک زیادہ ہے دودھ کابڑا پیالہ اور بڑا چمچ میں نے استعمال کرنا شروع کر دیا ، ایک کپ اور آدھی چمچ سے کیا ہوتا ہے اور دو تین ہفتوں میں میری طبیعت مجھے خود کہنے لگی کہ میں بہت مطمئن ہوں اور مجھے بہت فائدہ ہے اور مجھے بہت تسلی ہوئی میرے جسم ، پٹھے ، گھٹنے اور کمر نے میرا ساتھ دینا شروع کر دیا
بقیہ
کمنٹس میں
🐍 Master Python from start to finish with our comprehensive guide! 🚀
Level up your Skills with our curated notes for a complete Python journey.
Grab your Copy with these simple steps:-
👉Like & Repost
👉Comment "Python"
👉Follow (So I can DM you)
#Python#coding
انتہائ نایاب ویڈیو۔ آپ کی بصارتوں کی نذر
یہ اصحاب صفہ کا چبوترہ ہے جو اصحاب گھر بار نہیں رکھتے تھے وہ یہاں قیام کرتے تھے اس کے سامنے قدمین شریفین ہیں اور ساتھ ہی ریاض الجنتہ ہے۔
Are you passionate to work on Artificial Intelligence?🔥
I have Created List of Top 15 Free Courses to Learn Al in 2023🔥📈
Repost, Like & Comment "𝐀𝐥 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬" for better reach with your network to help more folks🎯
🔖 [Mandatory Bookmark]
1 - Generative Al Introduction by Google.
🔗https://t.co/XFxZbUQqC3
2 - Prompt Engineering Fundamentals.
🔗https://t.co/gGonE43lXl
3 - ChatGPT Prompt Engineering for Developers.
🔗https://t.co/Y8IPYeKfvY
4 - Harvard's AI & Python Primer.
🔗https://t.co/g8KKwOyvpB
5 - Generative Al Essentials by Microsoft.
🔗https://t.co/pZjw6gUm3S
7- Google's Responsible Al Program.
🔗https://t.co/Ngk02P1Ts0
8 - Machine Learning by Harvard.
🔗https://t.co/dOszDrTeZO
9 - LangChain for LLM Development.
🔗https://t.co/joIpQKe2UQ
10 - Efficiency with Bing Chat.
🔗https://t.co/KPiGpnjb27
12 - Generative Al Al Fundamentals by Microsoft.
🔗https://t.co/BnA4NPTq5p
13- Amazon's Decision Maker's Guide to Gen Al.
🔗https://t.co/ScO30RTjVA
14- Generative Al for All.
🔗https://t.co/pBZgNumEAF
15- AWS's Gen Al and LLMs.
🔗https://t.co/yTAPHDyc6k