جو روٹھ کر آپ سے دور جائے گا وہ کچھ دنوں یا مہینوں میں آپ کے پاس آجائے گا لیکن جو ٹوٹ کر آپ سے دور جائے گا وہ پھر آپ کے پاس نہیں آئے گا چاہیے آپ کچھ بھی کر لے
💔🖤❤️🩹🥀
جو شخص تمہاری ضرورت محسوس نہیں کرتا اس کی زندگی میں دخل مت ہو اور جو تمہیں رد کرتا ہے اس پر خود کو مسلط نہ کرو دکھ کے ساتھ باوقار رخصت ہونا اس سے بہتر ہے کہ زلت کے ساتھ ٹھرے رہو
جب انسان کا دل ٹوٹتا ہے تو وہ دعا کرتا ہے
وہ جو دعا زبان سے نہیں دل سے نکلتی ہیں
ایسی دعا آسمان چیر کر سیدھی عرش تک پہنچتی ہیں کیونکہ وہ خالص ہوتی ہیں بے لفظ مگر پر اثرار
پھر میں اس کی زندگی سے نکل آئی ہوں جس کو کبھی خبر ہی نہ ہو سکی کہ ایک پاگل لڑکی تھی
لیکن میں شراکت نہیں برداشت کر سکی کاش میں اسے بتا پاتی کہ مجھے اذیت ہوتی ہیں
لیکن اسے ایک محبت کے کھو جانے سے بھلا کیا فرق پڑتا ہے جس کے اردگرد بے پناہ نئی پرانی محبتوں کا ہجوم ہو
جب کوئی تم سے زیادتی کرے تو اس سے انتقام مت لو بلکہ دور سے مشاہدہ کرتے رہو تم دیکھو گے کی تقدیر عجیب انداز میں اس کے ساتھ حساب بے باک کر دے گی
وہ مہلت دیتی ہیں نظر انداز نہیں کرتی