خدا کیلئے خالد خورشید بھائی کیلئے آواز اٹھائے انہیں مارنے جا رہے ہیں
ایک دوسرے پر تنقید چھوڑے خالد خورشید کو نہیں چھوڑیں گے ساری یوتھ آواز اٹھائے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
قاسم خان 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
گورنر راج نے پاکستان پر چھائی ہوئی جعلی سیاسی جماعتوں کے جعلی جمہوری نظام کا پول کھول دیا ہےـ
ایک طرف پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ خوشیاں منا رہی ہے، دوسری طرف صوبائی خودمختاری کے جعلی چیمپئن زرداری کی عوام کے واحد نمائندہ صوبے کی حکومت ختم کرنا شرمناک ہےـ
#گورنر_راج_نامنظور
بریکنگ نیوز 🚨سب سے زیادہ قیمتی کلپ آگیا 🔥🔥
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم چھا گئی، اب تک کی اعلیٰ VIDEO بنا ڈالی، شاندار میڈیا کمپئین کرڈالی۔ عمدہ ویڈیو لانچ کردی۔ سینئیر صحافی وجاہت سعید نے اپنے ویلاگ میں چلا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کردیا۔
انقلاب کی دستک سنائی دے رہی ہے!
شعور بیدار ہے، قوم تیار ہے۔
سرنڈر کا سوال ہی نہیں
نہ خوف، نہ پسپائی!
الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے
فیصلہ اب عوام کریں گے!
#آزادی_یا_شہادت
اب وقت اگیا ہے اس نظام کے خلاف قوم اعلان بغاوت کرے 26 کروڑ عوام کے منتخب جمہوری وزیراعظم کو گریبان سے پکڑ کر گرفتار کیا گیا تھا اور اج نوجوانوں نے ان کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنا شروع کر دیا ہے
They wanted to kill me, just like Mursi. Imagine when Imran Khan was thinking about this whole situation, how painful it must have been?
Our great leader is going through this hardship only because of us and what we are doing for him?
#ContemptOfCourt
مطیع اللہ جان 🔥🔥
عطا تارڑ نے اور حکومت نے یہ ٹویٹ کرکے توہین عدالت کا اعتراف کرلیا ہے۔ یہ بالکل ویسے ہی کیا ہے جب عطا تارڑ نے ایک مرتبہ ایک ہاتھ میں آئین کی کتاب پکڑی ہوئی تھی اور دوسرے ہاتھ سے نظام کو مڈل فنگر دکھا رہا تھا۔ یہ ٹویٹ بھی بالکل ویسا ہی یے۔ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود حکومت نے مکمل توہین کی ہے سپریم کورٹ کی۔
#ContemptOfCourt
"عمران خان نے ایک بات بار بار مجھے کہی کہ میرے ساتھ ظلم ہورہا مجھے یہ ٹارچر کررہے ڈاکٹرز کہتے طبیعیت خرابی کی وجہ humans contact نہ ہونا ہے۔ جیل کے ڈاکٹرز نے ان کو میری طبیعت خرابی کا بار بار بتایا لیکن کوئی سنتا ہی نہیں تھا ۔ دس اگست کو جو ڈاکٹرز آئے انہوں نے کہا کہ آپ کو جو قید تنہائی میں رکھا جارہا جو مینٹل ٹارچر کیا جارہا اس کی وجہ سے جو Anxiety ہو رہی تبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہورہا ہے۔ انہوں نے بار بار کہا میری قوم کو بتاؤ یہ انسان نہیں ہیں یہ ظلم کررہے ہیں بشری بی بی کے ساتھ ظلم کررہے"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان