مفکرِ اسلام مولانا مفتی محمودؒ کی نمازِ جنازہ 15 اکتوبر 1980ء کو ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں ادا کی گئی۔ آج اسی مقام پر ان کی یاد میں کانفرنس کا انعقاد تاریخ کے ایک اہم باب کی طرف توجہ دلاتا ہے۔ وہی میدان، وہی نسبت اور ایک ایسی شخصیت کی یاد جسے ملک بھر کے اہلِ علم و سیاست نے خراجِ عقیدت پیش کیا۔
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان
#بانی_وفاق_المدارس
#معمار_آئین_مفتی_محمود
#پنجاب_مولانا_کے_سنگ
#MaulanaInMultan
دیکھیں جی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے ہاتھوں سے کے پی کی حکومت کو ہٹا کر صوبے میں ٹیکنوکریٹ حکومت کا افتتاح کروا دیا گیا ہے اور اب یہ بلوچستان میں بھی ایسے ہی ہوگا سندھ میں بھی ایسا ہوگا اور دوسرے صوبے سمیت مرکز میں بھی ایسا ہو گا
اپ پیپلز پارٹی کی جمہوریت کی تو بات ہی نہ کریں انہوں نے تو گورنر راج لگانے کی ہیٹرک کر دی ہے اور اپ لوگوں کو اندازہ ہو گیا ہے کہ یہ لوگ کتنے جمہوریت پسند ہیں
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو آئی پاکستان
اللہ تعالے مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلے مقام اور سوگوار خاندانوں کو صبرجمیل عطا فرمائیں،
حکومت واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داران کا تعین
اور تعلیمی اداروں میں بچوں کی حفاظت یقینی بنائیں،
دو سال پہلے، انہوں نے اس کے بچے کو شہید کر دیا
اپنے بیٹے کی نمازِ جنازہ پڑھاتے وقت وہ بمشکل اپنے قدموں پر کھڑا ہو پا رہا تھا انہوں نے اسے قید کر لیا اور گزشتہ 623 دنوں سے اس پر تشدد کر رہے ہیں! خاموش نہ رہیں، آواز اٹھائیں، اسے بھولنے نہ دیں۔
موجودہ حکومت مُلک کا مستقبل خراب کر رہی ہے۔ اللّٰه کرے کہ دہشتگردی ختم ہو جائے، ویسے بلوچستان میں تو دہشتگردی ختم ہو گئی ہے اور راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
سینیٹر کامران مرتضیٰ کی ”تھرسڈے ٹائمز“ کے ساتھ خصوصی گفتگو
مفکرِ اسلام مفتی محمودؒ، تاریخ کے اوراق سے ایک نایاب انٹرویو
جمعیۃ علماء اسلام کے عظیم رہنما، سابق وزیرِ اعلیٰ مفتی محمودؒ کی پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے ساتھ ایک تاریخی گفتگو۔
صحافی: امجد حسین، راضی واسطی اور انور خلیل کےساتھ
خیبرپختونخواہ گورنر راج اور ایمرجنسی جے یو آئی نے مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا
اجلاس جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا
اجلاس 18,19 اکتوبر کو سب آفس اسلام آباد میں ہوگا
اجلاس میں میں ملک بھر سے اراکین مرکزی مجلس شوری شرکت کریں گے ۔
اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ کا ایجنڈا سر فہرست ہے
اجلاس میں خطے کے حالات ،مشرقِ وسطیٰ بالخصوص حرمین شریفین کی صورتحال پر غور وخوض ہوگا
اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھ کر مستقبل کے سیاسی فیصلے کئے جائیں گے
اجلاس میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے گا
اجلاس میں عوامی حقوق ،مہنگائی ،بے روزگاری اور دیگر اہم قومی معاملات پر جماعت کی حالیہ تحریک کا جائز ہ اور مستقبل کے لائحۂ عمل پر غور ہوگا
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ خود فرمارہے ہیں کہ میں گواہ ہوں کہ حکومت نے بات ماننے کے باوجود اپنی کمٹمنٹ سے بیک آؤٹ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ حکومت اپنے وعدے سے کیوں پیچھے ہٹی؟ کمٹمنٹ کیوں توڑی؟ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں غیر آئینی اقدامات کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔
#پاسبان_جمہوریت_مولانا
آئین، انسانی حقوق اور جمہوری آزادیوں کا تحفظ ایک منصفانہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے واضح کیا کہ جمعیت علماء اسلام آئین کی بالادستی، پارلیمانی جمہوریت اور عوام کے بنیادی حقوق کے دفاع کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ اصولوں پر سمجھوتہ کیے بغیر جمہوری حقوق کا تحفظ ہی اصل راستہ ہے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس
#پاسبان_جمہوریت_مولانا
مولانا فضل الرحمن صاحب کانام پاکستان میں آئین جمھوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی اور ھر ظالم آمر اور جابر کے سامنے حق بولنے کا استعارہ ھے
#پاسبان_جمہوریت_مولانا
کارکردگی پر تو کوئی بھی حکومت ہو وہ کبھی آئیڈیل نہیں ہوتی کبھی ایکسیپٹیبل ہوتی ہے۔
اگر کارکردگی کی بات ہے تو پھر آپ سہیل افریدی کی بات کیوں کرتے ہیں شہباز شریف کی بات کیوں نہیں کرتے خود؟
#teamJUIgulf