Top Tweets for #BanHurmat
یہ دو ہیش ٹیگ ہر جگہ چلائیں
#BanHurmat
#حرمت_ڈرامہ_بند_کرو
ہمت کریں ہم سوشل میڈیا کی پاور دکھا کر اس طرح کے ڈرامے نہیں چلنے دیں گے۔۔
حرمت ڈرامے میں اسلامی شعائر کی مبینہ توہین اور پردے کو قید بنا کر پیش کرنے پر پیمرا خاموش تماشائی کیوں بنی ہوئی ہے؟ فوری نوٹس لیں، تحقیقات کریں اور ڈرامے پر پابندی لگائیں!
@report_pemra #PEMRA #HUMTV
#BanHurmat #حرمت_ڈرامہ_بندکرو
JUI will pursue democratic and constitutional avenues, including public engagement, Parliament, and the courts, to defend constitutional supremacy, human rights, and democratic freedoms. Maulana Fazlur Rehman has made it clear that the struggle for constitutional rights will continue.
Maulana Fazlur Rehman’s Important Press Conference in Islamabad
#پاسبان_جمہوریت_مولانا

صحافی کے سوال کے بعد مولانا کا جواب سنیں مزہ آئے گا
آج جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،ہم کسی صورت ایسے غیر آئینی اقدامات کو ایک لمحہ کے لئے بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں،وفاقی حکومت نے جمہوریت اور عوام کے حق پر شبِ خون مارا ہے،صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور بعض علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کو حرف بہ حرف پورے فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔
جمعیۃ علماء اسلام اس غیر آئینی اور جبری فیصلے کے خلاف عدالت میں جائے گی،پارلیمنٹ کے اندر اس حوالے سے کردار ادا کرے گی اور پارلیمنٹ کے باہر بھی ہم عوام میں جائیں گے،جتنے بھی آئینی اور جمہوری پلیٹ فارمز ہیں ہم وہاں پر آئین،انسانی حقوق اور جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے۔
ہماری زندگی بھر کی طویل جدوجہد جس مقصد کے لئے ہے اس حوالے سے ہم اپنی تحریک اور جدوجہد کو مزید آگے بڑھائیں گے۔انشاءاللہ
جنرل مشرف سے لیکر موجودہ آرمی چیف تک تمام ادوار میں حالات خراب ہوئے ہیں، دہشتگردی میں بھی اضافہ ہوا ہے،2010 سے بار بار آپریشنز کے باوجود کوئی نتیجہ نہیں نکلا تو یہ ان کی ناکامی ہے،ان کی حکمت عملی،سوچ اور فلسفے کی ناکامی ہے،آج ہمیں کہا جارہا ہے کہ ہماری آپريشنز کی حمایت کریں۔
ہم جب آزادی مارچ کر رہے تھے اس وقت ملک کے ہر کونے سے قافلے آرہے تھے لیکن دہشتگردی کا کوئی مسئلہ نہیں تھا،بی ایل اے،ٹی ٹی پی اور کچے کے ڈاکوؤں کا مسئلہ نہیں تھا،حالات معمول پر تھے،مگر آج ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی گھوم پھر نہیں سکتے،رات کو تھانے پولیس سے خالی ہو جاتے ہیں۔
اس پوری صورتحال میں جہاں دہشتگردی اور دہشتگردوں کو زیر بحث لائیں گے وہیں آپ کی ناکامیوں کا ذکر بھی ہوگا۔
کیا ملک کے لئے صرف ادارے جنگ لڑ رہے ہیں ؟ کیا ہم ملک کے لئے اور آئین کے لئے قربانیاں نہیں دے رہے؟ پچھلے سالوں میں 250 سے زائد علماء اور کارکنان دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے ہیں،ایک جلسہ میں بیک وقت 90 سے زائد شہداء کی لاشیں اٹھائی ہیں،لیکن ہم اسلحہ نہیں اٹھا رہے،ہم دلیل کے ساتھ سلیقے سے اپنے سیاسی کردار کی بات کرتے ہیں اور اسکی بھی ہمیں سزا دی جارہی ہے۔
صرف اختلاف رائے کے نتیجے میں ہم نے یہ قربانیاں دی ہیں۔
#پاسبان_جمہوریت_مولانا کے ساتھ یہ دو ہیش ٹیگ بھی چلائیں
#BanHurmat
#حرمت_ڈرامہ_بند_کرو
ہمت کریں ہم سوشل میڈیا کی پاور دکھا کر اس طرح کے ڈرامے نہیں چلنے دیں گے۔۔
#پاسبان_جمہوریت_مولانا کے ساتھ یہ دو ہیش ٹیگ بھی چلائیں
#BanHurmat
#حرمت_ڈرامہ_بند_کرو
ہمت کریں ہم سوشل میڈیا کی پاور دکھا کر اس طرح کے ڈرامے نہیں چلنے دیں گے۔۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی مذمت ، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہارِ
ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی مذمت، بے گناہ شہریوں کی ہلاکت پر دلی رنج و غم ہے۔مولانا فضل الرحمان
سعودی عرب پر حملہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔مولانا فضل الرحمان
مسلم ممالک کو جنگ میں دھکیلنے کی سازش کا سنجیدگی سے جائزہ لینا ہوگا ۔مولانا فضل الرحمان
دشمنوں کے ان ناپاک عزائم کا مقابلہ باہمی اتحاد واتفاق سے ممکن ہے۔مولانا فضل الرحمان
مسلم ممالک باہمی اختلافات بھلا کر امتِ مسلمہ کے تحفظ کے لیے متحد ہوں۔مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی دکھ کی اس گھڑی میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔مولانا فضل الرحمان
سعودی عوام اور متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔مولانا فضل الرحمان
بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت اور امن کے اصولوں کے منافی ہے۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
الحاد کا تعارف قسط 34
"جدید الحاد کے اثرات و نتائج"
جب کسی معاشرے میں جدید الحاد پیدا ہوتا ہے، خدا کے وجود کا انکار عام ہوتا ہے اور نئی نسل اس فکر کو اختیار کرنے لگتی ہے، تو اس کے اثرات صرف عقائد تک محدود نہیں رہتے، بلکہ فرد کی شخصیت، خاندان، اخلاق، معاشرت اور پورے اجتماعی نظام پر مرتب ہوتے ہیں۔ ان اثرات کو سمجھنے سے پہلے ایک بنیادی فرق ذہن میں رکھنا ضروری ہے۔
جب ہم کہتے ہیں کہ الحاد کے نتیجے میں معاشرے میں برائیاں بڑھتی ہیں، تو اکثر ملحدین کی طرف سے یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ برائیاں تو مذہبی معاشروں میں بھی موجود ہیں۔ مسلمان معاشروں میں بھی قتل، ظلم، زنا، چوری، بدکاری، فرقہ واریت، لڑائیاں اور جھگڑے پائے جاتے ہیں۔ پھر ان برائیوں کو الحاد کا نتیجہ کیسے قرار دیا جا سکتا ہے۔؟
یہاں اصل فرق سمجھنے کی ضرورت ہے۔
ایک مذہبی معاشرے میں اگر کوئی برائی موجود ہو تو اس برائی کو برائی ہی سمجھا جاتا ہے۔ اسے اخلاقی طور پر غلط اور بہت سی صورتوں میں قانونی طور پر بھی جرم قرار دیا جاتا ہے۔ معاشرے میں ایسے عناصر موجود ہوتے ہیں، جو اس برائی کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دعوت دی جاتی ہے، نصیحت کی جاتی ہے، اصلاح کی جاتی ہے اور ضرورت پڑنے پر قانونی کارروائی بھی کی جاتی ہے۔ برائی کرنے والا یہ جانتا ہے کہ وہ معاشرے کی اقدار کے خلاف کام کر رہا ہے، اس لیے عموماً اسے شرمندگی بھی محسوس ہوتی ہے اور وہ اپنی برائی کو چھپانے کی کوشش بھی کرتا ہے۔
اس کے مقابلے میں ایک ایسا معاشرہ جہاں خیر وشر، اخلاق وبد اخلاقی اور صحیح وغلط کے لیے کوئی بالاتر اور مستقل معیار ہی موجود نہ ہو، وہاں معاملہ بالکل مختلف ہو جاتا ہے۔
اگر کوئی خدا نہیں، کوئی آخری جواب دہی نہیں، کوئی وحی نہیں اور خیر وشر کا کوئی آسمانی معیار نہیں، تو پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ اچھائی اور برائی کا معیار کیا ہوگا۔؟
ہر شخص اپنی خواہش، اپنی پسند اور اپنے مفاد کو معیار بنانے لگے گا۔ پھر جو شخص کسی کام کو اپنے لیے اچھا سمجھتا ہے، وہ اس کے نزدیک اچھا ہے اور جو اسے برا سمجھتا ہے، وہ اس کے نزدیک برا ہے۔
یہاں سے مسئلہ صرف یہ نہیں رہتا کہ معاشرے میں برائیاں موجود ہیں، بلکہ مسئلہ یہ بن جاتا ہے کہ برائی کو برائی سمجھنے کا اجتماعی شعور ہی کمزور پڑ جاتا ہے۔
یہی مذہبی اور الحادی معاشرے کے درمیان ایک بنیادی فرق ہے۔
اب آئیے دیکھتے ہیں کہ جدید الحاد کے نتیجے میں معاشرے پر کون سے بڑے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ (جاری ہے)

یہ دو ہیش ٹیگ ہر جگہ چلائیں
#BanHurmat
#حرمت_ڈرامہ_بند_کرو
ہمت کریں ہم سوشل میڈیا کی پاور دکھا کر اس طرح کے ڈرامے نہیں چلنے دیں گے۔۔
یہ دو ہیش ٹیگ ہر جگہ چلائیں
#BanHurmat
#حرمت_ڈرامہ_بند_کرو
ہمت کریں ہم سوشل میڈیا کی پاور دکھا کر اس طرح کے ڈرامے نہیں چلنے دیں گے۔۔
یہ دو ہیش ٹیگ ہر جگہ چلائیں
#BanHurmat
#حرمت_ڈرامہ_بند_کرو
ہمت کریں ہم سوشل میڈیا کی پاور دکھا کر اس طرح کے ڈرامے نہیں چلنے دیں گے۔۔
@iammuhammadafaq @reportpemra Already sent an order to the Secretary @Humtvnetwork to submit report to me regarding this Drama.
#BanHurmat

Last Seen Hashtags on Sotwe
HappyFayeDay
Seen from United States
ipcam
Seen from United States
soccermom porn
Seen from United States
تانجو_لايف
Seen from Egypt
antiexperience
Seen from United States
anxiouspandaa
Seen from Netherlands
minichat
Seen from Netherlands
katybarreto
Seen from Brazil
stylestars
Seen from United States
สาวน่าเย็ด
Seen from Thailand
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers


















