حرمت ڈرامے میں اسلامی شعائر کی مبینہ توہین اور پردے کو قید بنا کر پیش کرنے پر پیمرا خاموش تماشائی کیوں بنی ہوئی ہے؟ فوری نوٹس لیں، تحقیقات کریں اور ڈرامے پر پابندی لگائیں!
@report_pemra #PEMRA#HUMTV#BanHurmat#حرمت_ڈرامہ_بندکرو
تین دن پہلے زبردستی سی سیکشن (بڑا آپریشن) کر کے بچہ پیدا کیا، زبردستی آپریشن تھیٹر لے کر گئے ورنہ باہر کررہے تھے۔ ہر کام کے پیسے دیے ورنہ کام نہیں کرتے تھے، پندرہ دن سے یہاں ہم ذلیل ہو رہے تھے، آج بچہ جلا دیا۔ میں یہاں بیٹھی ہوں میرے بچے کی لاش تو مجھے دیں۔
پمز میں جلنے والے بچے کی ماں کی دردناک ویڈیو نے رلا دیا
#PIMS
جمعیت علماء اسلام کے ٹرینڈز کی گونج سوشل میڈیا پر چھا گئی، 8 کروڑ 65 لاکھ افراد تک رسائی
ڈیجیٹل محاذ پر جے یو آئی ٹرینڈز کا ایک اور سنگِ میل، 86.5 ملین ریچ
جے یو آئی ٹرینڈز سوشل میڈیا پر چھا گئے، 84.7 ہزار نتائج اور 128.8 ہزار انگیجمنٹ
اعدادوشمار نے جے یو آئی ٹرینڈز کی کامیابی کی تصدیق کر دی، 86.5 ملین ممکنہ رسائی
جے یو آئی ٹرینڈز کی غیر معمولی کامیابی، لاکھوں صارفین کی بھرپور شرکت ریکارڈ
سوشل میڈیا پر جے یو آئی ٹرینڈز کی گونج، 8 کروڑ 65 لاکھ افراد تک پیغام پہنچ گیا
8 کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد تک رسائی، ڈیجیٹل ابابیلوں نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا
جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے حق میں چلائی گئی ایکس ٹوئٹر سوشل میڈیا مہم نے ایک بار پھر غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر نمایاں مقام حاصل کر لیا۔
دستیاب اینالیٹکس کے مطابق جے یو آئی ٹرینڈز نے 84.7 ہزار نتائج (Results)، 128.8 ہزار انگیجمنٹ (Engagement) اور 8 کروڑ 65 لاکھ (86.5 ملین) سے زائد ممکنہ رسائی (Potential Reach) حاصل کی، جو کارکنوں کی مربوط اور مسلسل ڈیجیٹل سرگرمی کا واضح ثبوت ہے۔
اعدادوشمار کے مطابق جےیوآئی مہم پر مثبت ردِعمل بھی نمایاں رہا۔
مبصرین کے مطابق یہ اعدادوشمار اس امر کی نشاندہی کرتے ہیں کہ جے یو آئی کا بیانیہ سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر زیرِ بحث رہا اور لاکھوں صارفین تک مؤثر انداز میں پہنچا۔
اس کامیابی کا سہرا جمعیت علماء اسلام کے ان تمام ڈیجیٹل ابابیلوں کے سر ہے جنہوں نے دن رات محنت، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے جماعت کے مؤقف کو مؤثر انداز میں عوام تک پہنچایا۔
ان کی مسلسل کاوشوں نے ثابت کیا کہ منظم، مثبت اور مربوط ڈیجیٹل مہم کسی بھی بیانیے کو قومی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کر سکتی ہے۔
تمام جمعیت کے ابابیلوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں آپ کی شبانہ روز محنت، اخلاص اور استقامت ہی جمعیت کی اصل طاقت ہے، اور یہی جذبہ آئندہ بھی جماعت کے پیغام کو مزید مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے کا ذریعہ بنے گا۔
سمیع سواتی
#فخر_ملت_مولانا
#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو
یہ پاکستان ھے ھم سب کا مشترکہ وطن، یہ پاکستان ایک آئین کے تحت چلتا ھے جیسا کہ ھمیں بتایا گیا ھے اور اس آئین نے ھر ایک کے لیے حدود متعین کردی ھیں لیکن ایک عجیب منظر ھمارے سامنے ھے
قصور کے جلسے کے بعد کچھ صحافی اپنے یوٹیوب چینلز سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف میدان میں آئے گالیاں دیں الزامات لگائے غداری کے فتوے لگاۓ دشنام طرازی کی اور جو غلاظت نکالی جاسکتی تھی وہ نکالی گئی،
لیکن اس سے بھی عجیب بات یہ کہ ISPR کے زیراھتمام ورکشاپس ھوتی ھیں ان میں انہی لوگوں کو دعوت دے کر بلایا جاتا ھے، ابھی حال ھی میں پچھلے ھفتے کوئٹہ کینٹ کا دورہ کروایا تو یہی لوگ شریک تھے اب کل ھی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے دارالحکومت میں فیلڈ مارشل صاحب مہمان خصوصی تھے تو وھی لوگ اور چہرے تھے جو پچھلے دس دن سے مولانا صاحب کو گالیاں دے رھے ھیں۔
تو @OfficialDGISPRصاحب بحیثیت ایک پاکستانی کے میرا سوال ھے کہ آخر ھمارے خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی آبیاری کیوں کی جارھی ھے جو سیاسی لوگوں اور جماعتوں کو گالیاں دیتے ھیں؟؟؟ آپ ان کو اون کرتے ھیں یا اس سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟ اگر آپ ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرینگے تو انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گی۔ دعوت فکر ھے
آپ ملاحظہ کیجئے
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
گل ودھ گئی اے مُختاریا ۔۔۔۔
جمیعت وکلاء کنونشن اسلام آباد خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مُجھے معافی مانگنے کا کہنے کی بجائے میرے خلاف اپنے دفتر سے پروپیگنڈہ لیڈ کرنے والا جرنیل مُجھ سے معافی مانگنے ! 👇