@BurakDigital55 کاش کہ اس ملک میں قانون ہوتا تو یہ سلیم اور مروا آج ڈیجیٹل کتا میں بیٹ کر بک بک نہیں کر پاتے
یہ کون ہے کہاں سے آئی کس ہیسیت روز انکو یہاں بٹاکر بیانات جاری کرتے ہیں
@BurakDigital55 عدنان چودھری سلیم مروا بنت چودھری سلیم روز اسلام۔ آباد مین کر براق ڈیجیٹل میں براڈ کاست کرتے ہیں روز آنا جانا یہ سارے پیسے کہاں سے آتے ہیں ویسی بھی یہ بھی شاید یتیم ہے
@AliJAfri1049866@BurakDigital55 جعفری متعہ کے ناجائز اولاد یہ تمھاری قامیابی ہے اللہ دشمن دیں تمھاری جیسی نا دیں اخلاق سے گری ہوی بد تھذیب غلیظ لعنت اللہ علیک إن شاء اللہ یہ تمھارے لیے جہنم میں درد ناک عذاب بنے گا
@TOKCityOfLights پھر یہ کیا ہے کونسی بات درست ہے ہر کوئی الگ سی کہانی گھڑ رہی ہے کیوں ظالموں یہ تو جو ہمدردی کے کوشش میں لگے اصل میں جوان اور اسکے خاندان کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں
@XISHAN2@jokkeerrr2 چاچا جی مڈل ایسٹ میں امن لانے والے آج تک اپنے ملک میں امن کیوں نہیں لا سکے پورے ملک میں سو کے قریب آپریشن ہونے کے باوجود آج تک امن نہیں چاچا سمجھو تسی دال میں کچھ کالا اے
.@NadiaBaloch99 speaking to the media, said that they had gathered on Sariab Road to protest the verdict against @MahrangBaloch_ and other BYC leaders. She said they had assured the police that the protest would conclude within a short time; however, the police arrested the protesters. Nadia urged the authorities to release them immediately, stating that otherwise they would shut down the entire Quetta.
@THEBABUsTA15027@SMunirMaan ایک بندے کے قتل پہ ۳ طرح بیانیہ کیوں ہے
پہلا نمبر اسے لوکیشن نے غلط روڑ پہ لے گیا نامعلوم افراد نے اسے قتل کیا
دوسرا نمبر اسے بی ایل اے نے قتل کیا
تیسرا نمبر راستے میں ایف سی والے کڑھے تھے اس نے روڑ بدلا ایف سی نے پیچا غلطی سے اسے مارا
اب آپ اللہ سے ڈر کر کہ دیں سچ کیا ہوگا
@THEBABUsTA15027@SMunirMaan میرے بھائی میں رب کے حضور دعا گو ہوں جس نے اسے نا حق قتل کیا اللہ ان ظالموں کو دنیا وآخرت اس سے بڑھی عبرت کے نشان بنادے جو میں سوچ سے بھی زیادہ ہے
@THEBABUsTA15027@SMunirMaan مجھے الحمد للہ آپ سے بہتر پتاہے جاکے خد تحقیق کرو کبھی یہ بیان جاری کرتے ہیں ایف سی نے غلطی سے مارا پھر بی ایل اے کے نام کے ساتھ جھوڑ تھے ہیں خس سوچو بلوچستان میں ابھی کونسا سیاحی وقت ہے جو اس گرمی میں جاکے کرتے ہیں کبھی اسے اسمگلر پیش کر رہے تھے کس بیانیے تو حقیقت سمجھوگے۔۔۔؟
@NaseemAkram05@Ultimate969696 ہاں کیوں نہیں بلوچستان تمھیں جہیز میں ملی ہے وسائل لوٹنے تمھاری جابر قابض ریاست کے من نہیں برا اب بنجر زمین کو بھی لینے کی بات کرتے ہیں بلوچستان تم جیسوں کیلیے صرف قبرستان ہے قبرستان إن شاء اللہ
BENDEN NE OLUR DEME…
"Bu videoyu izleyen ve bugüne kadar Filistin hakkında tek bir paylaşım yapmamış olan her sayfa sahiplerine sesleniyorum:
Bu videoyu geçebilirsin, ama bu akşam kafanı yastığa koyduğunda o çocukların çığlığından kaçamayacaksın. Şimdi bir hikaye paylaş ve sessizliğini boz."☝🏼🗣️🇵🇸
@Markhorr313 مارخور تم ہو پھر وہ آئے با آسانی انہیں مارکے وافس چلے بھی گئی کبھی تو اپنی کمزوری کو تسلیم کرو بیشرم لیکن مارخور اپنے بچوں کے ساتھ ایک فیس بوک پہ بی ایل اے کو گالی دیرہاہے کہ تم نے مارا ہے جو ہماری زمداری اسکا مجرم تم ہو
پنجگور کے علاقے پروم لِگورک میں ریاستی سرپرستی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کے مسلح کارندوں کی جانب سے 19 سالہ عاصم ولد ناصر کے گھر پر دھاوا بول کر اسے زبردستی اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی گئی۔ چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے مسلح افراد گھر میں داخل ہوئے، تاہم جب اہلِ خانہ نے مزاحمت کی تو ڈیتھ اسکواڈنے اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں عاصم شدید زخمی ہو گیا۔
19 سالہ عاصم ایک طالب علم ہے، انہیں اغوا کرنے کی کوشش اور پھر گھر والوں کے سامنے گولیاں مارنا اس حقیقت کی ایک یاددہانی ہے کہ بلوچستان میں ریاستی پالیسیاں محض بلوچ نسل کشی کے لیے تشکیل دی جاتی ہے
ایک منظم نسل کش پالیسی کے تحت بلوچ عوام، بالخصوص نوجوانوں اور طلبہ کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان کے اندر خوف اور عدم تحفظ پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بلوچستان، خصوصاً پنجگور، آج ایسے حالات سے گزر رہا ہے جہاں بلوچ نوجوانوں کی زندگی اور تحفظ مسلسل خطرے میں ہیں۔
جبری گمشدگیاں، ماورائے قانون کارروائیاں اور مسلح گروہوں کے ذریعے آبادی کو خوفزدہ رکھنے کی پالیسی ایک خوفناک شکل اختیار کر چکی ہے۔
بلوچستان سے موصول شدہ رپورٹ