Tariq ibn Shihab reported: A man asked the Prophet, peace and blessings be upon him, while he had his leg in the stirrup, “Which jihad is best?” The Prophet said, “A word of truth before a tyrannical ruler.”
مائنس عمران خان فارمولے کے تحت اکبر ایس بابر کو علیحدہ دھڑا بنانے کی ٹاسک دی گئی ہے عمران خان نے خواب میں مجھے کہا کہ اکبر ایس بابر بھی بیغرت ہے اور اس کے ہینڈلرز بھی بیغرت ہیں ۔ 😂
ڈاکٹر شہباز گل
اس جرنیلی جوکر کو بتائیں ٹکٹوں کے انٹرویو اور ٹکٹیں جاری ہونے سے پہلے ہی میں امریکہ پہنچ چکا تھا۔ تو جب میں پاکستان میں تھا ہی نہیں اور واپس بھی نہیں جا سکتا تھا تو مجھے ٹکٹ کیوں جاری کیا جانا تھا
سہیل نے مجھے پیغام پہنچایا کہ گل بھائی ہاتھ ہلکا رکھیں۔ یہ بات جوکر کو بھی بتا دیں
"مجرمانہ ریکارڈ والے جج بھرتی ہورہے ہیں جس ملک کا نظام عدل ٹھیک نہ ہو وہ ملک چل ہی نہیں سکتا، ایک عام سا این او سی لینا ہو تو تھانے کا ریکارڈ چیک کیا جاتا ہے یہاں کریمینل ریکارڈ والے جج بھرتی ہو رہے ہیں۔ایسے جج چنے کہ زرادری جیسے صدر نے بھی اعتراض اٹھا دیا اگر تم نے اپنے بندے ہی لگانے ہیں تو کچھ دیکھ کر ہی لگا لو۔یا سب مجرمانہ ریکارڈ والے ہیں کوئی صاف ستھرا بندہ ہی نہیں ہے؟" @SheikhWaqqas
یہ تو کمال ہی ہوگیا 😂
جس اکبر ایس بابر نے PTI کی جڑیں ہلا دیں، فارن فنڈنگ کیس لے کر پارٹی کو سالوں عدالتوں اور الیکشن کمیشن میں گھسیٹا، آج وہی صاحب PTI کے بچھڑے ہوئے خاندان کو دوبارہ اکٹھا کرنے کے مشن پر ہیں۔ 😂
اور Geo News بھی ایسے خبر دے رہا ہے جیسے عمران خان نے کہا ہو:
“بابر صاحب! پارٹی آپ ہی سنبھالیں، میں گھر آ کر ملتا ہوں۔” 😂
اب اگلا مرحلہ:
اکبر ایس بابر کی قیادت میں PTI کا ری یونین کنونشن — بچھڑے ہوئے لوگ واپس لاؤ، 2014 بھی واپس لاؤ! 🤣
میں نے عمران خان کو ہمیشہ خود سے بڑھ کر غریب سے محبت کرتے دیکھا۔ انشاللہ میرا اللہ غریبوں کو انکے ساتھی دوست سجن سے محروم نہیں کرے گا۔ میرا اللہ عمران خان کی حفاظت کرے گا۔ انشاللہ
اس فرضی پستول کے ساتھ کوئی فوجی ہیڈکوارٹر پر حملہ نہیں کرتا۔ کوئی دہشت گرد گروپ اپنے خودکش حملہ آور کے ہاتھ میں درہ آدم خیل میں بنی کاپی پستول پکڑا کر حملہ نہیں کرواتا۔
اس کو یا تو اغوا کرکے قتل کیا، یا جال میں پھنسا کر راولپنڈی بلا کر قتل کیا۔
یہ فوج کا ہی کام ہے۔
ایک رہنما کو تیار ہونے میں صدیاں لگتی ہیں، جبکہ فوجی آمروں کی بڑی تعداد باآسانی دستیاب ہو سکتی ہے۔ حسین ندیم
#pakistan@HNadim87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨رضا ڈار کیس کو تحریک انصاف نے دوبارہ زندہ کر دیا
دو غیر ملکی خواتین پاکستان آئیں انہیں اغوا کیا گیا ریپ کیا گیا ٹارچر کیا گیا وہ خواتین مجسٹریٹ کے سامنے بول کر گئیں کہ ہاں اے ہی مجرم نیں ، آپ کی پنجاب پولیس نے مقدمہ درج کیا آج وہ کیس کہاں ہے اس کا کیا بنا ؟
شیخ وقاص اکرم
دونوں اطراف سے دباؤ بڑھایا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کے اعلان کے ردّعمل میں جوابی دباؤ بڑھانے کیلیے آج کا مال روڈ راولپنڈی کا ڈرامہ رچایا گیا۔ اور اب صحافیوں کے ذریعے پارٹی پرچم برآمدگی کی ویڈیوز پھیلائی جا رہی ہیں۔ 🤦♂️
عمران خان پر اس قدر سختیوں کا مقصد ہی صرف ایک ہے کہ وہ دوسرے جغادری جمہوروں کی طرح ڈیل کر کے ملک چھوڑ جائے تاکہ انکی unchallenged بادشاہت سلامت رہے اور اسی پوسٹ کی ایک ویڈیو میں جو بچہ کہہ رہا ہے اس بیانیے کو ختم کیا جاسکے
نوٹیفکیشن میں 5 اگست کو ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈا آئٹم نمبر 16 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کابینہ نے ’’وسیع تر عوامی مفاد" میں فیصلہ کیا گیا
واہ
مجھے عاصم منیر کی حرکتوں پر ہنسی بھی آتی ہے، اور جس بدقسمت فوج کا یہ سربراہ ہے، اُس پر ترس بھی آتا ہے اور غصہ بھی۔ فوج کو جس تباہی سے عاصم منیر نے دوچار کیا ہے، تاریخ میں کسی اور جرنیل نے نہیں کیا، کسی دشمن نے نہیں کیا۔ اس نے فوج کو بالی ووڈ فلم کے اُس مافیا کی طرح بنا دیا ہے جو ایسی مجرمانہ حرکتیں کر کے کچھ عرصے کے لیے اپنا گزارا کرتا ہے۔ عاصم منیر بھی یہی کر رہا ہے، اور یہ اُس کے اختتام کی علامت ہے۔
زِلّے شاہ کی طرح، ایک بار پھر ایک معصوم کو بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔ یا تو اسے اغوا کر کے قتل کیا گیا ہوگا، یا پھر مہارت سے جال میں پھنسا کر۔
بے غیرت جرنیل، اور اُس کی بے غیرت فوج۔
تھوڑے میں بوہتا وڑ جائے تو وہ اچھلتا رہتا ہے۔ میڈم سینیٹر کا بھی یہی حال ہے۔
غلاظت کو ہر طرف غلاظت ہی نظر آتی ہے اس کا جواب بھرپور طریقے سے دیں گے، میں سیاست میں پیسہ کمانے نہیں آیا، آخری ٹیکس ریٹرن میرا تیس کروڑ کا تھا، پچھلے تین سال میں میں نے ایک مقدمہ نہیں لڑا، میں اس ملک کے امیر ترین وکلاء میں سے تھا،کیا میں نے ٹکٹس بیچ کر روزی کمانی تھی؟وہ غلیظ لوگ جن کو کوئی چار آنے نہیں دیتا الزام لگاتے ہیں۔
سلمان اکرم راجہ
راولپنڈی میں پیش آنے والے واقعے کی جو کہانی میڈیا پر آئی ہے اس میں کافی سوال ، جواب طلب ہیں ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے کچھ سوالوں کا جواب مل سکتا ہے۔فورسز کے شہید ہونے والے جوان سے متعلق بھی کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔اس معاملے میں جتنی تاخیر ہو گی اتنا ہی واقعہ مشکوک ہوتا جاۓ گا۔