پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے منصب پر نامزد کیا ہے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کی وزارت عظمی کے عہدے پر انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے
پاکستان مسلم لیگ (ن)
مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب
یوتھڑز تو یہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ اس سانحے میں کہیں نا کہیں ان کا بندہ انوالو ہے۔ کیونکہ ہر کوئی ایک ہی بات کر رہا کہ پمز میں سہولیات نہیں ہیں اور عمران کو علاج کے لئیے یہاں لایا جاتا رہا ہے۔ ۔۔
سب سے زیادہ غیر ذمہ داری پمز ہسپتال کے عملے نے دکھائی۔ پھر اس کے بعد سانحے کی زمہ دار وفاقی حکومت ہے اور اس حکومت سے پہلے عمران خان کے دورحکومت میں بھی کوئی کام نہیں ہوا۔ تب بھی لوگ پمز ہسپتال کی شکایت کرتے تھے ۔
عمران خان سمیت سب ذمہ داران ایک دن اس تکلیف سے گزریں گے۔
مقافات!
تیس چالیس روپے کی پرچی پر PIMS ہسپتال میں غریب کا علاج ہوتا ہے، لیکن انتہائی ذلیل اور خوار کر کے ۔۔۔
ٹیسٹس اور دوائیوں کیلئے کہا جاتا ہے کہ باہر سے کروائیں اور خریدیں ۔۔۔
غریبوں اور ان کے بچوں کی زندگیوں کی قیمت تیس چالیس روپے ۔۔۔۔؟؟؟
پمز کو ملنے والے سالانہ 10 ارب روپے کہاں جاتے ہیں؟؟؟
ہسپتال میں فائر الرٹ سسٹم، اپنی ریسکیو سروس، ایمرجنسی سروس، فائر ایگزٹ کیوں نہیں تھے؟؟؟
افسرِ شاہی اس نظام کو ہی نہیں کھا گئی، غریب کے بچوں کو بھی نگل گئی ۔۔۔۔
وزیراعظم شہباز شریف نے میٹنگ بلائی۔
جب عمران پپٹ وزیراعظم ہوتا تھا ایسے سانحوں کے وقت اپنے کتوں کے ساتھ نتھیا گلی کی سیر کو نکل جاتا تھا۔ اور احتجاج کرنے والے لواحقین کو بلیک میکرز کہتا تھا۔
10 ارب روپے سالانہ پمز ہسپتال کو بجٹ ملتا ہے!!! دس ارب سالانہ۔۔۔ صرف ایک ہسپتال کو۔۔!!! پچھلے تین سالوں میں 22 ارب روپے پمز ہسپتال کو دیے گئے۔۔ کہاں گئے؟؟؟ آگ پر الرٹ کرنے کا، بجھانے کا نظام ہی نہیں ۔۔۔ شیم !!!
بہت بڑا دکھ ہے۔ اپنی تکلیف بھلا کر ، دو دن پہلے سی سیکشن کے باوجود بچے کے لئیے روڈ پر بیٹھی ہے ماں۔ حالانکہ سی سیکشن کے بعد تین چار دن تک تو ٹھیک سے چلا بھی نہیں جا سکتا۔ 😢
اللہ صبر دے اور سانحے کے ذمہ داران کو کڑی سے کڑی سزا ملے۔