کن کترے خواتین کو استعمال کرکے اپنے باپ بھارت سے مدد مانگنے لگ گئے!
لڑائی نا پاکستان سے ہے،
نا کسی نظام سے ہے،
نا ہوئی حق کا مسلہ ہے
اصلی لڑائی اس نظریہ سے ہے کہ نظریہ پاکستان میں کلمہ کا تعلق سب سے اہم ہے۔
یہ لوگ قوم پرست ہیں جو اپنی قوم کو کلمے سے اہم سمجھتے ہیں۔
اور ناظرین کامران الیاس کے زندہ ہونے کے بعد میرپور مسجد کے امام کی لاش بیان دے رہی ہے کہ وہ الحمدللہ زندہ ہیں جبکہ صدیق جان بشارتی راجہ زیشان موری سمیت پوری انصافی پروپیگنڈہ برگیڈ نے ان امام صاحب کو دوران نماز بے دردی سے قتل کرنے کا دعویٰ کیا تھا
شکر ہے لاشیں زندہ ہورہی ہیں
صابر بھائی
آپ کی طرف سے امریکی شہریوں کے نام اور پاکستان سے دریافت ہونے والی گیس کے ذخائر کے حجم پر ابھی تک ناسا کے سائنس دان گہری فکر میں ڈوبے ہوئے ہیں اس لئے التماس ہے کہ بجلی کے شعبے کو بخش دیں۔
🙏🙏🙏
لاہور سے پختونخواہ کے لئے گاڑیوں میں کوئ سیٹ نہیں مل رہی ہے،
اس سے اندازہ لگائیں کہ تعلیم ،روزگار اور علاج کے لئے کروڑوں پختون بھائی لاہور/پنجاب میں آباد ہیں.
لیکن جب لوگ کہتے ہیں لاہور/پنجاب میں گورننس بہتر ہے تو کچھ ناسمجھ دوستوں کو برا لگتا ہے.
مزمل بھای یوتھیوں کو نہیں بخشنے والا
امریکہ جس کے صرف میکڈونلڈ کے برگر کی ریونیو اتنا ہے کہ اس سے 10 پاکستان اوور نائٹ خریدے جا سکتے ہیں۔ اس کو پاکستان، جو کہ تھرڈ ورلڈ کنٹری ہے، اس میں موجود ایک ایسے وزیرِ اعظم سے شدید خطرہ لاحق ہے۔ جسکا نان عمران خان ہے 😂
طوائف الملوکی کیا ہوتی کے پی میں دیکھ لیں مہمان آگیا جہاز سے اتر گیا اس وقت ریڈ کارپٹ بچھائی جا رہی ہے کالی عینکیں پہن کر استقبال ہو رہے لات پر لات رکھ کر وزیر بیٹھے
پاکستان میں ہر طرف تباہی پھر چکی اس ہائی برڈ نظام کی
اوریا مقبول جان نے صیہونی لکھاری مائیکل روبن کا پاکستان مخالف آرٹیکل بھیج کر فیاض الحسن چوہان کو مسج کیا کہ حلالی ہو تو جواب دو!
فیاض الحسن چوہان نے جواب میں اسی مائیکل روبن کا عمران نیازی کو اسلام دشمن قرار دینے کا آرٹیکل بھیج کر اوریا مقبول جان کی طبیعت صاف کردی
باجی نبیلہ نے مرد بن کر اپنے خاوند راناثناءاللہ کا ساتھ دیا ۔ رانا ثناء اللہ نے بھی اسمبلی میں لکھے 99 اللہ کے ناموں کو گواہ بنا کر کہا مجھ پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہے اگر میں گنہگار ہوں تو اللہ مجھے سزا دے اگر تم نے جھوٹا مقدمہ بنایا ھے تو اللہ تمہیں تباہ و برباد کرے ۔
ناصر مدنی
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان
اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آتا ہے!!!!!