پوری دنیا میں کرونا وائرس کو لے کر بین الاقوامی میڈیا اپنی حکومتوں کے ساتھ شانہ بشانہ کام کر رہا ہے اور عوام میں آگاہی کے ساتھ ساتھ مثبت خبریں پھیلا رہا ہے
واحد بدنصیب پاکستان ہے جہاں میڈیا رضاکاروں کو "کتا" کہہ رہا ہے اور اپوزیشن ہلاکتوں کی امید لگائے بیٹھی ہے
#ارشد_کتا_شریف
تبلیغی جماعت کو بھی باقی سب لوگون کی احتیاط کی ضرورت ہے لیکن کرونا کے پھیلاو کا سارا الزام تبلیغی جماعت پر لگانا بھی قرین انصاف نہیں ۔ کرونا پوری دنیا میں پھیلا لہذا تبلیغی بھائیوں یا شیعہ زائرین کو مورد الزام ٹھہرا کر کروانا کی وبا کے ساتھ فرقہ واریت کی وبا بھی نہ پھیلائیں
Offering of prayers is not only obligatory but is also a form of supplication through which one can seek repentance. We must ask for forgiveness from Allah Almighty who is Magnificient and Merciful.
#COVID19
بھارت میں کورونا وائرس سےایک ہندو مر گیا، ہندووں نےاس کی چتا شمشان گھاٹ لےجانےسےانکار کردیا۔ایسےحالات میں کچھ مسلمان آگےآئےاورانہوں نے نہ صرف ارتھی کوکندھا دیابلکہ شمشان گھاٹ میں آخری رسوم اداکرنےمیں بھی مددکی۔
جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء فی الدنیا والاخرۃ
إنّ اللهَ وملائكتَهُ يُصَـلُّونَ على النبي يا أيها الذين آمنوا صَلُّوا عليه وسلِّمُوا تسليما
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
خوش نصیب ہیں بارش کے وہ قطرے جو گنبد خضریٰ پہ برستے ہیں
یا اللہ روضہ رسولﷺ
اور مسجد نبوی کی رونقیں بحال فرما🤲
Let's all PRAY for the Whole World. This is a fight for the future generations, for the future of the Planet. May Allah ALMIGHTY have mercy upon us and give us salvation from this disease. Ameen yaa Rabb ul Aalameen.
میڈیا کے ہوا بھرنے سے کسی کی کارکردگی بہتر نہیں ہو جاتی
پنجاب حکومت اور سندھ حکومت میں سے کس نےکرونا وبا کے لیے بہتر انتظامات کر رکھے ہیں.. ان دو تصویروں کو دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں
@TahirulQadriUR @TahirulQadri تعصب کی وجہہ سے غلط فہمی نہیں پیدا ہونی چاہیے
ڈاکٹر @TahirulQadri نے اپنی انتہائی مستند دلائل پر مشتمل علمی گفتگو میں یہ قطعی نہیں فرمایا کہ
اگر باجماعت نماز کیلئے سخت خفاظتی انتظامات ہوں (وائرس کے پھیلاو کا اندیشہ نا ہو) تو پھر بھی مسجدیں بند کردیں
یہ بالکل ہی غلط سوچ/الزام ہے
سائیکل رکشے پر چھ سوکلومیٹر کے سفر پر روانہ ایک غریب گھرانہ،
جو اخبار لکھتے ہیں کہ بازار میں کم ہو گیا ہے تیل کا بھاو،
وہ اخبار یہ کیوں نہیں لکھتا کہ اس سے بھی سستا ہوگیا ہے ہندوستان میں غریب کا خون،
یہ جملے ہیں ایک انڈین چینل کے...
شاید نہیں یقیناً یہ ہیں وہ دل دہلا دینے والے مناظر جن کے خوف سے وزیراعظم عمران خان میڈیا کے تمام تر دباؤ کے باوجود کرفیو اور سخت لاک ڈاون کے خلاف ہیں
دل کو شدید تکلیف دیتا ہے انڈین چینل کا یہ پہلا جملہ اس بچے کہ لیے کہ...
گھر کیا ہوتا ہے؟ یہ تو اس بچے کو نہیں معلوم لیکن..... 😢
https://t.co/2YVrhxLrlt
دیکھئے اس ویڈیو میں کہ کورونا کے خاتمے میں وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو کیوں مشکلات پیش آرہی ہیں جبکہ شہباز شریف تو ڈینگی کو ختم کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا؟
https://t.co/2YVrhxLrlt
بےگھروں کا میلہ،
ہر موڑ پرلگتا ہےکہ شایداگلےموڑپرہوامید،
ہمارےپاس نہ پیسہ نہ روزگار،
کھانانہیں ہے،
ہمیں پیاس لگی ہے،
ہمیں بس گھرتک پہنچادو،
لاکھوں بھارتی مزدوروں کی پکار
اللہ کریم رحم فرمائے
اب وہ کیوں خاموش ہیں جو مودی کی تعریف کرتے ہوئے عمران خان کو کرفیو پر مجبور کررہے تھے؟؟