السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#قومی_زبان
Every sunrise is a fresh chance to be grateful. Wishing you a wonderful day ahead. 🌼💞
@Noor_zindgi وااہ وااہ کمااال است 👌 👌
پرسوں کہا تھا نا اکاؤنٹ خطرے میں ہے
صبح سسپینڈ ہو گیا
اب تو 46 اکاؤنٹ اڑوا کر مجھے اتنا تجربہ ہو چکا ہے کہ کب اکاؤنٹ کی عمر ختم شد
ہماری وہ کھڑکی ۔۔۔
جہاں باہر برفیلے پہاڑ۔۔۔
سکوت کی سفید چادر اوڑھے کھڑے ہیں،
ہم قریب ہوتے ہیں تو ۔۔۔
سانسوں کی حرارت میں وقت تھم سا جاتا ہے،
ایک ایسا خواب سانس لیتا ہے،
جسے جاگتی دنیا کا کوئی لفظ،
بیان نہ کر پائے ۔۔۔
دو روحیں ایک دوسرے میں سمٹ جائیں۔
#اردو_زبان
الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ ۚ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ هَدَاهُمُ اللَّهُ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمْ أُولُو الْأَلْبَابِ
جو بات کو سنتے اور اچھی باتوں کی پیروی کرتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور یہی عقل والے ہیں
سُورَةُ الزُّمَرِ - 18