کون عمران؟؟؟ میں مزاکرات کے لیے نہیں سرمایہ کاری کے لیے آیا ہوں
ٹرمپ کے بزنس پارٹنر جنٹری بیچ نے پی ٹی آئی کو غیر اہم قرار دے دیا
پی ٹی آئی نے اربوں روپے ٹرمپ سے عمران خان کے لیے بیان دلوانے پہ لگائے بھاری بجٹ سے سوشل میڈیا ٹرینڈ کئیے لیکن بالآخر سب فیل.. امریکہ نے بتا دیا کہ ریاستوں کے تعلقات یا پالسیز ٹویٹر ٹرینڈز دیکھ کر نہیں بنایی جاتی