جب امریکہ غزہ کے خلاف جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کررہا تھا عین اس وقت عزت مآب مولانا فضل الرحمن صاحب اسلام آباد کے امریکن ایمبیسی میں امریکہ زندہ باد کانفرنس میں نہ صرف شریک تھا بلکہ امریکی ترانے کے احترام میں کھڑا بھی ��ھا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔
(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶)
لاہور میں پولیس نے شہری کی گاڑی قبضے میں لی۔ جس شہری کی گاڑی تھی اس نے ڈی ایس پی کو اپنی گاڑی استمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ڈی ایس پی کی وضاحتیں سنیں کہ بیٹا جانے دو۔