بے غیرتی کی کوئی بارڈر لاین نہیں ہوتی یہ درندگی
بارڈر کے اُس پار بھی ویسی ہی ہے بس بات ہم تک
پہنچتی نہیں ہے پتہ نہیں انسان کو اتنے مواقع ہوتے ہوئے بھی ایسی کُتی حرکت کرتے ہوئے شرم کیوں نہیں آتی..
finger snapping तो सभी करते हैं मजा भी आता है करने में। लेकिन इसमें क्या प्रक्रिया होती है? हमारी उंगली के अंदर बहुत शानदार तरीके से समझाया।
कौन सा लिक्विड होता है कैसी आवाज आती है?
کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 2 منٹ میں آپ اپنے دل کی صحت کے بارے میں بہت کچھ جان سکتے ہیں؟
آج ہی یہ 3 نمبرز چیک کریں:
✅ Resting Heart Rate
✅ Blood Pressure
✅ Waist-to-Hip Ratio
اگر ان میں سے کوئی بھی نارمل رینج سے باہر ہے تو یہ آپ کے لیے ایک وارننگ سائن ہو سکتا ہے۔
ڈاکٹر سلمان عارف
لاہور کے تھانہ ٹاون شپ میں دو ملزماوں کی ہلاکت کا معاملہ
دونوں ملزماوں کی تھانے میں گھومنے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی جس میں انکو ایک کمرے کے سامنے سے گزرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب جس مقدمہ میں ان خواتین کو گرفتار کیا گیا تھا اس مقدمہ کے مدعی شہری ذیشان لطیف کا ریکارڈ سامنے آگیا ہے۔
ذیشان لطیف 3 مقدمات کا مدعی، 3 میں گوہ اور 2 مقدمات میں ضمانتی نکلا۔ذیشان لطیف کا صرف تھانہ ٹاون شپ میں 5 مقدمات کے حوالے سے ریکارڈ ہے۔ ذیشان لطیف چیک ڈس آنر، فراڈ اور چوری کے مقدمات کا ہی مدعی،گواہ اور ضمانتی ہے۔