خان صاحب کی رہائی کے لیے آیت کریمہ شروع کیا ہے سب لوگ 3 بار پڑھ کر done لکھیں
انشاء اللہ اللہ پاک سبب پیدا فرمائے گا جس طرح حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ سے بچایا خان صاحب کو بھی اللہ سرخرو کرے گا
پلیز پڑھ کر ڈن لکھیں
نواز شریف کہتے ہیں وہ وزیر اعظم بنے گے،آصف علی زرداری کہتے ہیں نواز شریف کو نہیں بننے دوں گا، بلاول بھٹو وزیر اعظم بنے گے یا عمران خان وزیر اعظم بنے گے۔
آمد مہدی موعود و نزولِ عیسیٰ
ابھی کچھ ہی سال پہلے کی بات ہے کہ پاکستان میں ہی ایک باریش صاحب نے مہدی ہونے کا دعویٰ کردیا. نہ صرف دعویٰ کیا. بلکہ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کو بھی حکم دیا. کہ وہ میرے ہاتھ پر بیعت کریں. اور میری ہی سربراہی میں غزوہِ ہند لڑا جانا👇
جسٹس عامر فاروق کی جانب سے نون لیگ کی بنائی گئی حکمت عملی پر کامیابی سے عمل جاری
عمران خان کے ہر کیس کا فیصلہ دبا کر رکھا ہوا ہے
اور فیصلہ تب دیا جاتا جب وہ درخواست ہی غیر مؤثر ہو جائے
دوسری طرف نواز شریف جیسے سزایافتہ مجرم اور بھگوڑے کو حفاظتی ضمانت دینے کے بعد مکمل ضمانت دینے کی تیاری جاری ہے
ریٹویٹ کریں آگر آپ آج 2 بجے ٹرینڈ میں حصہ لیں رہے ہیں۔
خان صاحب کا خفیہ ٹرائل کرکے سائفر کیس میں قصور وار ٹھہرایا گیا ہے ۔
ٹرینڈ میں حصہ لیں، فئر ٹرائل اور انصاف کا مطالبہ کریں
#FairTrialForImranKhan