مریم نواز شرئف @MaryamNSharif آپ کےلیے ڈوب مرنے کامقام ہے کہ فلسطینی بچوں کو گود میں لینے کی بجائے آپ میکڈونلڈز@macdonald سے خریداری کرکے اسرائیلی کمپنی کا مالی مدد کررہی ہے۔
مولانا فضل الرحمان کی خصوصی ھدایت پر
علامہ راشدمحمود سومرو کی قطر میں اسماعیل ھنیہ سے ملاقات
مولانا راشد محمود سومرو نے اسماعیل ھنیہ کو مولانا فضل الرحمان کا تعزیتی خط پیش کیا
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حماس رہنماء اسماعیل ھنیہ سے ٹیلفونک رابطہ
مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنماء کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی ۔
مولانا فضل الرحمان نے ٹیلیفونک گفتگو میں شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعاء کی۔
پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
اپنے اجتماعات میں اسرائیلی جارحیت کو بے نقاب کریں گے، مولانا فضل الرحمان
ہزاروں فلسطینیوں کی شہادتوں اور زخمیوں پر عالمی برادری خصوصا مسلم دنیا کی خاموشی افسوسناک ہے، مولانا فضل الرحمان
فلسطینیوں کی جدجہد آزادی میں ان کے قدم بقدم اور شانہ بشانہ ہیں، مولانا فضل الرحمان
اسماعیل ھنیہ نے جدہ سعودی عرب میں بین الاقوامی کانفرنس میں فلسطینیوں کے لئے آواز بلند کرنے پر مولانا فضل الرحمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا
اسماعیل ھنیہ نے جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے کارکنان اورپاکستانی عوام کا غزہ کے مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہنے پر شکریہ ادا کیا
اھل غزہ اور شہداء کے اہل خانہ جمعیۃ علماء اسلام پاکستان اور پاکستانی عوام کی امدادی کوششوں پر خصوصی طور پر شکرگزار ہیں۔ اسماعیل ھنیہ کی مولانا فضل الرحمان سے گفتگو
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
حضرت مولانا اللہ وسایاصاحب وہ مرد مجاہد ہیں وہ شخصیت ہیں جنہوں نے پوری دنیا میں ختم نبوت کا کام کیا ہے اور پورے پاکستان میں قادیانیوں کا جینا حرام کر کے رکھا ہوا ہے اس مرد مجاہد کو شاہین ختم نبوت کہا جاتا ہے اللہ تعالی ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ایمل خان حاضر ہے🙌
فتنہ قادیانیت کیخلاف یا تحفظ ختم نبوّتﷺّ کے حوالے سےکوئی بھی کتاب چاھئیے صرف نام/تصویر بھیج دیں ہم آپکو وہ کتب سینڈکرینگے
"پارلیمنٹ میں قادیانی شکست"جن احباب کو چاھئیےلازمی ریٹویٹ کرکےرابطہ کیجئیےگا
واٹس اپ
03439088921
پہرہ جاری رہےگا✊
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
صورتحال یہ ہے کہ جنھیں ذمہ داری ملی ہے وہ بھی مسکرا کر لبیک کہتے ہیں ـ
اور جنھیں ذمہ داری سبکدوش کیا جارہا ہے وہ بھی مسکرا کر لبیک کہے جارہے ہیں وللہ الحمد