Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
پاکستان کے دل برداشتہ نوجوان !
لعنت ہے تم لوگوں پہ کہ تم اب بھی کہو فوج اچھی ہے ۔
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے مجھے آج اپنے آپ پر افسوس ہو رہا ہے کہ میں اس ملک میں پیدا ہوا ہوں جہاں نہ قانون ہے، نہ انصاف ہے، نہ عدالت ہے ۔
پاکستان میں انصاف کا یہ حال ہے جس فوجی نے گولیاں چلائیں اسکو انصاف مل رہا ہے اور جن بچوں پر گولیاں چلائیں ان پر کیس ہو رہے ہیں ۔
انصاف اس کرنل کو ملا ہے جو لاٹھی چارج کر رہا تھا گولیاں چلا رہا تھا ۔ کرنل کی بیوی نے بچوں کے خلاف آیف آئی آرز درج کروا دیں ہیں ۔
جین ذی کو اٹھنا پڑے گا ان فوجیوں کا بائیکاٹ کرنے پڑے گا انکے خلاف نکلنا پڑے گا آپ دیکھ رہے ہیں غلطی کس کی ہے پھر بھی جرنل کو انصاف ملا بچوں کو نہیں ملا۔
پچھلے ڈیڑھ مہینے سے احتجاج چل رہا ہے آج فوجی افسر نے فائرنگ کی اور اسکی بیوی ہمیں اب دھمکیاں دے رہی ہے کہ آپ کے گھر والوں کے ساتھ یہ کروں وہ کروں گی اب پولیس کہہ رہی ہے کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑی نہیں لگا سکتے ہمارے HOD سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے طالبات کا احتجاج
میاں محمود الرشید کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی بد ترین تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سوچنا چاہیئے کہ انکا زاتی عناد لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔
کرنل صاحب کی بیوی کا دفاع کرنے والے تو کہہ رہے تھے کہ لڑکوں کے جھرمٹ میں محترمہ "گھبرا" گئی تھیں، لہٰذا کرنل صاحب نے اپنی بیوی کے دفاع میں چھڑی چلائی اور فائرنگ کی۔
جبکہ کرنل صاحب کی بیوی کی دادا گیری ملاحظہ ہو۔ 👇🤦
شوہر برگیڈیر تھا یا کوئی فوجی افسر تھا اسے بلایا اس نے تشدد کیا سیدھا فائر کیا پھر ہوائی فائر کیا اور پھر طلبا طالبات پر تشدد کیا پولیس کوئی کاروائی نہیں کررہی ۔۔ طالبہ کی مدد کی اپیل
اف ۔۔۔ بولتے بولتے ہچکیاں لگ گئیں ۔ ہاتھ جوڑے کھڑا یہ باپ کس قدر بے بس ہے اور اس کی نظر جہاں دیکھ رہی ہے صاف نظر آ رہا ہے کہ سرکاری ملازم آرام سے کرسی پر بیٹھا ہے ۔
ظلم ہے بے انتہا ظلم ہے۔💔💔💔
آیت نور کا باپ بلک بلک کر فریاد کر رہا ہے اس کی بچی 14 دن سے لاپتہ ہے ۔۔بے حس معاشرہ جب تک اپنے پر بات نا آۓ دوسرے کے لئیے بات نہیں کرتا ۔۔۔۔پلیز بچی آیت نور کے لئیے آواز اٹھائیں
#JusticeForAyatNoor
میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیرِاعظم @ImranKhanPTI کی زندگی اور آزادی کو ایک انتہائی انتقامی حکومت کے چنگل سے بچایا جائے۔
میں دیگر سربراہانِ مملکت سے اپیل کرتا ہوں کہ عمران خان کو بھی اسی طرح بچانے کے لیے آگے بڑھیں، جیسے دنیا نے ایک وقت میں نیلسن منڈیلا کو بچانے کے لیے آواز اٹھائی تھی۔
عمران خان نے نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں بلکہ وہ ایک عظیم انسان دوست بھی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ملک کی سیاست کو کرپشن اور مفادات کی سیاست سے پاک کرنے کے لیے بھی بھرپور جدوجہد کی ہے۔
مدرسے کے طالب کو راولپنڈی میں چوری کے الزام میں گرفتار کیا پولیس نے اتنا مارا اتنا مارا کہ وہ اب بول نہیں سکتا
کانوں سے پیپ آرہے ہیں
آپکی ایک ری پوسٹ اس طالب علم کو انصاف دلا سکتی ہے
اس پر ایکشن کون لے گا ؟
"آج سپریم کورٹ گئی تو پولیس نے کہا کہ پہلے یہ جھنڈا (فلسطینی) اتاریں۔ جو اَن پڑھ اور جاہل ہیں، وہ کہتے ہیں: تم نے تحریک انصاف کا جھنڈا کیوں پہن رکھا ہے، میں نے کہا: پڑھو، اس کے اوپر کیا لکھا ہے۔"سماجی کارکن طاہرہ عبداللہ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ماہ رنگ اس بات سے مطمئن ہے کہ اس کے والد منگچر میں دفن ہیں۔ لیکن میرے جیسے بہت سے لوگ، جن کے والد، بھائی، یا بیٹے آج بھی گمشدہ ہیں، ان کے پاس وہ سکون بھی میسر نہیں ہے کہ کسی آخری آرام گاہ پر جا کر اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرسکیں: سمی دین
#EndEnforcedDisappearances
گیدڑ خوف زدہ ہیں
عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے پہ نون لیگ کی گھگھی بندھی ہے۔ دراں حالیکہ کوئی معاہدہ خان اور اسٹیبلشمنٹ میں نہیں ہوا۔ایک دن مسترد جماعتوں کو جانا تو ہے۔ عمران خاں کو اقتدار مل گیا تو یہ لوگ جیتے جی مر جائیں گے۔ ہر کرپٹ بزدل ہی ہوتا ہے مگر یہ تو نرے گیدڑ نکلے۔کچھ نہیں ہو گا۔ ابھی کچھ کہنا قبل۔از وقت ہے۔ آزاد الیکش ملک کی ضرورت ہے ۔ ایک دن ہو کر رہے گا۔ اس سے پہلے مگر خوشامدی گروہ کی حفاظت کا بندوبست ہو گا۔یہ تو common sense کی بات ہے۔ ڈرے ہوئے لوگوں کے حواس مگر کام نہیں کرتے۔ قانون قدرت یہ ہےکہ کرپٹ اور بزدل کا خوف ہی اس کی سزا ہوتا ہے۔
عمران خان صاحب کی صحت، ان کے میڈیکل چیک اپ، ان سے ہونے والی بات چیت اور پچھلے 9 گھنٹے کی صورتحال ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ ہی بہتر انداز میں بتا سکتی ہیں
نورین نیازی صاحبہ بھی اپنی ملاقات کا احوال خود ہی بتائیں گی
ہم سب کو ان کے متوقع بیانات کا انتظار کرنا چاہیے۔
بس اتنا بتا سکتا ہوں کہ عمران خان اللہ پر اپنے پختہ ایمان کی وجہ سے اور پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کے لیے ثابت قدمی اور بہادری سے اپنے مؤقف اور اصولوں پر ڈٹے ہوئے ہیں !!!
عمران خان کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا اس دوران کیا میڈیکل بورڈ نے چیک اپ کر لیا ؟ ٹیسٹ ہو گئے یا نہیں ؟؟ اس حوالے سے رپورٹس سپریم کورٹ کے سامنے آئے گئیں تو ہی پتہ چلے گا