عوامی سروے !
کیا آپ اس وفادار اور حق کا ساتھ دینے والی نوجوان قیادت کو پارلیمان میں دیکھنا چاہتے ہیں ؟
اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
طاقتور ترین آرمی چیف یا کمزور ترین آرمی چیف ؟
عاصم منیر ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی چیف بنا تو لوگوں نے کہا یہ ملکی تاریخ کا کمزور ترین چیف ہے۔ اسے ٹھیک سے بولنا بھی نہیں آتا۔ یہ احساس کمتری کا مارا ہوا شخص ہے۔ یہ کاکول کی بجائے او ٹی ایس سے آیا ہے۔ یہ ایک کمزور چیف ثابت ہوگا۔
نو مئی کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد یہی دانشوڑ کہنے لگے کہ عاصم منیر نے اپنی طاقت کو consolidate کرلیا ہے۔ ایک نیا آرمی چیف دیکھنے کو مل رہا ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا طاقتور ترین آرمی چیف بن گیا ہے۔ عاصم منیر نے ادارے کی عزت بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سارا ادارہ اس کے پیچھے کھڑا ہے۔ بلکہ بقول کامران خان کی ٹویٹ کے اس ٹارزن نے دو دن تین ملاقاتوں میں پوری معیشت بھی سمجھ لی تھی۔ اب ملک میں سی پیک بھی چل پڑے گا۔ بیرون ملک سے سرمایہ کاری بھی آئے گی۔
آج میں جواب تو نہیں دیتا سوال کرتا ہوں آپ کو ان سوالوں میں جواب خود ہی مل جائیں گے۔
عاصم منیر واقعی اس وقت طاقتور آرمی چیف ہے؟
کیا ادارہ بھی عاصم منیر کے پیچھے کھڑا ہے؟
کیا واقعی عاصم منیر نے اپنی طاقت کو consolidate کرلیا ہے؟
عاصم منیر کو جو معیشت کی سمجھ آئی تھی وہ چلی کہاں گئی ہے؟
کیا عاصم منیر نے ادارے کی عزت بحال کرلی ہے؟
کیا سی پیک بھی پوری قوت سے چل رہا ہے؟
کیا بیرون ملک سے ایک روپیہ بھی سرمایہ کاری کا آیا ہے؟
کیا یہ گھگھو گھوڑا واقعی ملکی تاریخ کا طاقتور آرمی چیف ہے؟