#زھرا
ساری دولت خدا کی مدینے میں ہے
تاجدارِ زمانہ مدینے میں ہیں
جن کی خاطر بنائے گئے یہ دو جہاں
وہ رسولء یگانہ مدینے میں ہیں
آفتابء دو عالم مدینے میں ہے
آمنہ کا دولارا مدینے میں ہے
حسن پورے کا پورا مدینے میں ہے
عشق سارے کا سارا مدینے میں ہے
#زھرا
یا صاحب الجمال و یا سید البشر🌹🌹
من وجہک المنیر لقد نور القمر🌹🌹
لا یمکن الثناء کما کان حقہ🌹🌹
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر🌹🌹
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد❤🌹
*جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند* ❤️🌹
*اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام*❣️🌹
#زھرا
یا صاحب الجمال و یا سید البشر🌹🌹
من وجہک المنیر لقد نور القمر🌹🌹
لا یمکن الثناء کما کان حقہ🌹🌹
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر🌹🌹
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد❤🌹
*جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند* ❤️🌹
*اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام*❣️🌹
#زھرا
میرا دل تیری محبت کا ہے جاں بخش دیار ...
میرا سینہ تیری حرمت کا ہے سنگین حصار ...
میرے محبوب وطن تجھ پر اگر ہو جان یہ نثار ...
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ ء تن ..
اے وطن پیارے وطن ❤
#زھرا
میرا دل تیری محبت کا ہے جاں بخش دیار ...
میرا سینہ تیری حرمت کا ہے سنگین حصار ...
میرے محبوب وطن تجھ پر اگر ہو جان یہ نثار ...
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ ء تن ..
اے وطن پیارے وطن ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸
*اللہ تعالٰی اپنی رحمت کے ساتھ ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور پاکستان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کرے اور ہم سب کو آپس میں پیار محبت نرم مزاجی والی زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین*🤲🏻🇵🇰🪷
#زھرا
#زھرا
درویشی اور عاشقی دونوں ہی بادشاہیاں ہیں۔
اور غمِ عشق ایک خزانہ ہے،
مگر چُھپا ہوا ہے۔
میں نے خود اپنے ہاتھوں سے اپنے خانہ دل کو ویراں کر لیا ۔۔۔
کیونکہ میں نے جان لیا ۔۔۔
کہ خزانہ ویرانے میں ہی ہوتا ہے۔
“ رومیؔ “