طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پاکستانی سی ایس ایس افسر بلال پاشا 30 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
وہ خیبر پختونخواہ کے کنٹونمنٹ بورڈ میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے طور پر ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔
#BilalPasha#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو@TeamiPians
سی ایس ایس سے موت تک کا سفر (Pyrrhic victory)
جب ہم جیسوں کے دن آتے ہیں موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے۔
سی ایس ایس کے بعد ڈپریشن نے بلال پاشا کی جان لے لی
#BilalPasha@drnazishaffan