ایک دن پاکستان کی فوج ان تمام فوجی افسروں کو گرفتار کر کے Nuremberg کی طرح کا ٹرائیل کرے گئی جنھوں نے معصوم پاکستانیوں کا قتل کیا - اس دن پاک فوج کی عزت بحال ہو جاے گئی! انشاللہ!
27 نومبر کی خون آلود صبح، جب کنٹینرز لاشوں سے بھرے تھے اور چیل، کوے نہتے پاکستانیوں کی لاشوں پر اڑ رہے تھے 💔۔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو ان کا حساب ہو گا
ہر بندہ بی بی سی کی اس رپورٹ کو شیئر کرے
اس میں بتایا جا رہا ہے کہ ایسے ایسے مریض 26 نومبر کی رات لائے گئے کہ ہمیں مہلت نہ ملی کہ ہم انہیں بے ہوشی کی دوا دے بغیر سیدھے اپریشن کرنے پڑے
28 کے قریب لوگ تو ایک ہی ہاسپٹل سے رپورٹ
عوام عمران خان سے محبت کی وجہ سے اور شوکت خانم کینسر ہسپتال بنانے کے بعد عوام خود سے ہر روز شوکت خانم کی قبر پر جاتے ہیں، اور ان درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہیں،
دعا ہے کہ اللہ پاک عمران خان کی والدہ شوکت خانم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
میرا بیٹا شہید انیس ستی 26 نومبر کو گھر سے نکلا تھا یہ کہہ کر یا تو میں شہید ہو جاؤں گا یا عمران خان کو رہا کروا کر اوں گا۔
اور وہ شہید ہو گیا۔
والدہ شہید انیس ستی۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
26 نومبر کو ڈی چوک میں اُس نوجوان کو بھول تو نہیں گئے، جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا موبائل نکلا تھا، جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں؟ چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
#Pakistan@Muddasaroffical
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
انٹرنیشنل گراؤنڈ میں عمران خان کے لیے آواز!
سید ذیشان حیدر, اقوام متحدہ کے زریعے پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان اور عمران خان کی پارٹی کارکنان اور عہدیداروں کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
بس پانچ سیکنڈ کے لیے رکیں ، اگر آپ غزہ کو عطیہ نہیں دے سکتے تو ایک اور راستہ بھی ہے ، ایک نقطہ چھوڑ دیں۔ بس ایک چھوٹا سا نقطہ... لیکن یہ خاموشی سے کہیں زیادہ زوردار آواز دے سکتا ہے۔ اور جہاں تک خاموشی سے گزر جانے کی بات ہے، تو شاید آپ کو اپنی انسانیت پر دوبارہ غور کرنا چاہیے۔ 🙏
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکون
محمد علی ، سردار شفیق لنڈ، ملک صدر علی ، عبدالقادر ، مبین ملک ، طارق خان ، عمران عباسی ، تاج دین ، الیاس اورکزئی ، حکمت اللہ، عبدالرشید ، ملک ادریس، احمد ولی، انیس ستی اور کئی غائب وہ لوگ جن کی لاشیں آج تک نہیں مل سکیں
26نومبر قتل عام کیوں کیا؟ قصاص تو ہو گا
میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مدینہ کی ریاست کی بنیاد رکھی تو اس ریاست کا ایک بنیادی اصول عدل و انصاف تھا۔ آپ نے یہ بات غور سے سننی ہے۔ عدل و انصاف کا مطلب یہ ہے کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہوں اور کوئی بھی قانون سے بالاتر نہ ہو۔عمران خان
#KhanDemandsJusticeNotFavour
#نومبر26_یوم_جبر#IslamabadMassacre
We will remember the lessons of November 26: respect for human rights, peaceful expression, accountability, compassion, and the enduring importance of justice.