﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
@tausiA14 "اور (اے پیغمبر!) تم ہرگز یہ نہ سمجھنا کہ یہ ظالم لوگ جو کچھ کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو انہیں اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں (دہشت کے مارے) کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔"
سورة ابراهيم آیت نمبر 42