چکوال فائرنگ واقعہ
پولیس قبر پھول ڈال رہی ھے اور سربراہ تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔
اگر بچی اور اسکے والدین کی آسٹریلیا کی شہریت نہ ھوتی اور آسٹریلین میڈیا اور حکومت نے اس قتل کو نہ اٹھایا ھوتا تو ایک بچی چھوڑ کر سارا خاندان بھی قتل ھو جاتا تو کسی کو کوئی فرق نہ پڑتا۔ بس یہی ہمارا سسٹم ھے
قرض پر سود کا خرچ دفاعی بجٹ سے 3 گنا زیادہ ہے، حکومت کے پاس کوئی اسٹریٹجی نہیں، قرض پر قرض لے رہے ہیں، کہیں سے قرض لیں تو ایسے بیان دیتے ہیں جیسے بہت بڑا کارنامہ ہو، پانڈا بانڈ جاری ہو یا کہیں اور سے قرض ملے، پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، کہیں نہ کہیں سے قرض تو مل جاتا ہے لیکن حکومت اخراجات کیوں کم نہیں کرتی؟ یوسف نذر، ماہر معاشی امور
یہ کوئی انہونی بات نہیں
1996 میں چینی کی قیمت 11 روپے فی کلو سے بڑھ کر 19 روپے فی کلو ھو گئی تھی۔ میں اپنے 30/35 ملازمین کے ساتھ 48 گھنٹے اپریشن کیا اور پنجاب کی شوگر ملوں کی چینی گوداموں میں سیل کر دی تھی پھر شوگر ملز اسوسی ایشن نے فورا چینی کی قیمت 13 روپے فی کلو کر دی تھی
2020 میں بھی میں نے یہی کہا تھا لیکن تب بھی شوگر مافیا جیت گیا اور میں ہار گیا لیکن میں نے آج تک ہار نہیں مانی
🚨آئی پی پیز (IPPs) ~ نئی ایسٹ انڈیا کمپنی🚨
آئی پی پیز پر خدا کا قہر نازل ہو، صرف 8سال میں کپسٹی چارجز کے نام پر قوم کے 40.1 ارب ڈالر ہڑپ کر گئیں۔ انگریز “غلام ہندوستان” کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے نام پر نوچتے تھے،آئی پی پیز “آزاد پاکستان” کو کیپسٹی چارجز کے نام پر نوچ رہی ہیں۔
@KismatZimri@AmirMateen2
لغاری صاحب کا بیان تصدیق ھے کہ بجلی کے شعبے کی نجکاری ھونے جا رھی ھے جسے میں بندر بانٹ کیوں گا۔
میں نے کہا تھا کہ اب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔
اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔
#IPPs
#آئی_پی_پیز
ایرانی وزیر خارجہ جناب عباس عراقچی صاحب سے التماس ہے کہ وہ اپنے بندے، ایس ایچ او سی ٹی ڈی کو حکم دیں کہ وہ سعد بھائی کی جان چھوڑ دیں۔ سعد بھائی نے امریکہ کی مخالفت میں ایران کی سالمیت کے لئے بھی مہم چلائی تھی۔
وزیراعظم کے خاندان کی ملکیت آئی پی پی، چنیوٹ پاور لمیٹڈ
دستاویزات دیکھیں
لائسنس 11 جون 2014 کو دیا گیا
ا اور ختم ھو گا 30 جون 2045 میں
مطلب; 31 سال کے لئے
خسرو بختیار فیملی اور چوہدری پرویز الٰہی فیملی کے پاور پلانٹس ہیں تین۔
الائینس کے لیے ایک لائسنس اور RYK پاور پلانٹس کے دو
یہ معاہدے 2014 اور 2017 میں ھوئے جن کی معیاد 2044, 2045, اور 2046 تک ھے
When CTD broke into our home, siezed our phones they didn't want anyone from the house to call 15. They communicated with eachother "Dekho koi 15 pr call na kr day". Alhumdullilah, one of the family members was still able to call 15 and the record is there. That is why CTD had to file a fabricated and ridiculous case against Saad because they knew that 15 call can haunt them later.
#ReleaseSaad
1/n
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
ایک بوٹی کی خاطر اونٹ ذبح کرنا
حکمران آج تک ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہراتے رھے لیکن آئی پی پی پالیسی بدلنے کوُ تیار نہیں
عام آدمی کا اپنے پیسوں سے اپنی چھت پر سولر لگا کر نیٹ میٹرنگ میں شامل ھو کر سستی ترین بجلی مہا کرنا قبول نہیں جبکہ حکمران اشرافیہ کا آئے روز سولر کے میگا پراجیکٹ شروع کرنا اور سولر بیسڈ آئی پی پیز معاہدے کرنا جائز
اب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔
اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔
#IPPs#آئی_پی_پیز
جب میں نے بینک میں نوکری شروع کی تو ایک کھانگڑ قسم کے افسر (دراصل رینکر) نے مجھے سمجھایا کہ "کا کا جتنی جلدی ہو سکے بینک سے لون (قرض) لے لینا, نوکری پکّی ہو جاتی ہے"-
دل میں خیال آیا کہ عجیب بندہ ہے, مجھے بھلا لون لینے کی کیا ضرورت ہے-
پھر جب چند سال بعد ایڈمنسٹریٹو آفس میں ایچ آر انچارج کے ڈپٹی کے طور پر کام کرنے کا موقع ملا تو نوٹس کیا کہ جب کسی اسٹاف ممبر کے خلاف کوئی شکایات آتی یا کسی انضباطی کارروائی کی ضرورت ہوتی, باس سب سے پہلے اس اسٹاف کے لیئے گئے قرضوں کی تفصیل طلب کرتے- تب اس کھانگڑ افسر کی بات دل کو سچی محسوس ہوتی اور جب زیادہ قرضوں والے کسی اسٹاف کو وارننگ دیکر چھوڑ دیا جاتا دیکھا تو اس بات پر یقین اور پکّا ہو گیا-
متحدہ عرب امارات بھی اسوقت تک پاکستان پر مہربان رہا جب تک پاکستان نے اس سے قرضے لیئے ہوۓ تھے- اب جونہی اسکے قرضے واپس کیئے, اس نے پاکستانیوں کو انکی نوکریوں سے نکالنا شروع کر دیا, چاہے وجہ حب اسرائیل ہی کیوں نہ ہو-
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔
جب سے محترمہ ایمان مزاری بمعہ اپنے خاوند کے جیل گئی ہیں، تب سے کسی نے ان کا نام تک نہیں لیا۔ لگتا ہے جیسے ان کو جیل بھجوانا ہی اصل اسائنمنٹ تھی جو پوری ہو گئی اب مکمل خاموشی۔ ان کی بعض باتیں قابل اعتراض سہی لیکن جتنا موصوفہ نے صحافیوں کے لئے بغیر کسی فیس کے جنگ لڑی اس پر ان کے ساتھ کھڑا ہونا بنتا تھا۔